@kreemaeahlebait...313: ہرشخص کو اپنی زندگی میں جگہ دینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ رشتوں میں فاصلہ ہی سکون کا باعث بنتا ہے۔ جہاں بار بار وضاحتیں دینی پڑیں، وہاں خاموشی اختیار کر لینا بہتر ہے۔ اپنی عزتِ نفس، ذہنی سکون اور وقار کی حفاظت کرنا سیکھیں، کیونکہ ہر کسی کو سمجھانا ہماری ذمہ داری نہیں۔ کبھی کبھی کسی کو اس کی جگہ کا احساس دلانے کے بجائے خود اس سے فاصلہ اختیار کر لینا ہی بہترین فیصلہ ہوتا ہے۔ 🤍

syیdaNaقvی🍂🍁🍂🍂
syیdaNaقvی🍂🍁🍂🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 15:50:23 GMT
150
18
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kreemaeahlebait...313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About