@muhammad.asim9934: خیبر پختونخوا میں جہاں پہ گورنر جاتا ہے اس سے پہلے بلاول کے ساتھ بھی یہ ہو چکا ہے تو یہ جہاں بھی جاتے ہیں وہاں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں وہاں پہ نعرے لگتے ہیں سہیل آفریدی کے یہ حالات ان کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے عوام کی مرضی کے بغیر لا کر مسلط کر دیے گئے ہیں کونسلر بننے کی اوقات نہیں ہے صوبہ ان کے حوالے کر دیا تو نتیجہ تو یہی نکلنا تھا بلاول کے ساتھ بھی یہی ہوا کوئی بھی نہیں جاتا پبلک کے اندر ڈر کے مارے شریف خاندان تو جاتا ہی نہیں ہے وہ تو باقاعدہ پورا ارینج کرواتے ہیں ایک ایک بندہ فکس کرتے ہیں بیوروکریٹس کی ذمہ داری ہوتی ہے پہلے حصار میں کون ہوگا دوسرے میں کون ہوگا تیسرے میں کون ہوگا اور کس طریقے سے بچوں کو لے کر آنا ہے کس طریقے سے ان کو ڈرانا اور خوفزدہ کرنا ہے تو وہ مریم نواز کے لیے یا نواز شریف کے لیے جو بھی پروگرام ڈیزائن کیا جاتا ہے وہ ڈیزائن ایسے کیا جاتا ہے کہ پوری طرح سے بیوروکریٹس کے کنٹرول میں ہوتا ہے ورنہ پھر نوکری گئی یہ تو ناظرین ان کے حالات ہیں کوئی بھی پبلک میں جا نہیں سکتا اور پاکستان میں انہوں نے اپنی طرف سے ایک جمہوری حکومت بنائی ہوئی سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #گورنر_خیبرپختونخوا_کیساتھ_کیا_ہوتا_ہے #سسٹم_کے_ابا_جان_صرف_عمران_خان #فیلڈ_مارشل_لاء_عاصم_منیر #شہباز_شریف_اور_ڈونلڈ_ٹرمپ #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive