@ktown.updates1: کراچی: پاکستان عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن نے کراچی کی ابتر صورتحال پر شدید تنقید کرتے ہوئے شہر کا موازنہ سینٹرل جیل سے کردیا۔ پارٹی کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ سینٹرل جیل میں قیدِ تنہائی کاٹنے کے بعد جب وہ باہر آئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ جیل میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی، بجلی اور صفائی کا نظام کراچی سے بہتر ہے۔ ان کے مطابق جیل میں درختوں اور پودوں کی بھی دیکھ بھال کی جاتی ہے، جبکہ شہر کی سڑکیں اور نکاسی آب کا نظام بدحالی کا شکار ہیں۔ اقرار الحسن نے کراچی کے حالات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکمرانوں کو بنیادی شہری سہولیات فراہم کرنے میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ #Karachi #IqrarUlHassan #Pakistan #Ktownupdates

Ktown Updates
Ktown Updates
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 08 November 2026 16:17:10 GMT
323
3
1
0

Music

Download

Comments

akramachakzai14
Akram Achakzai 14 :
🥰🥰🥰
2026-11-09 04:36:59
0
To see more videos from user @ktown.updates1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About