@amiraziz2117: #جب مجھے دفن کر کے سب واپس لوٹ جائیں گے، تو تم تھوڑی دیر رک جانا۔ 💔 تمہیں تو پتا ہے نا، میں کتنی کمزور ہوں، قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاؤں گی۔ 🌹 اور پہلی رات میری بخشش کے لیے دعائیں کرتے رہنا۔ 🤲 میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر لگانا، تاکہ جب بھی تم آؤ تو اس کی چھاؤں میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کر سکو۔ 🌳 میری ہر چیز کو اپنے استعمال میں لانا، اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا۔ اپنے دل میں میری جگہ کسی اور کو نہ دینا۔ 💔 مجھے اپنی صبح، دوپہر، شام، بلکہ ہر گھڑی کی یادوں میں شامل رکھنا۔ 🌹 جب کبھی کہیں جاؤ، میری قبر پر ضرور آنا۔ میرے مرنے کے بعد بھی مجھے ہر دن تمہارا انتظار رہے گا۔ 🌹💔

Engr Aziz
Engr Aziz
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 16:26:53 GMT
21
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amiraziz2117, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About