@.italiantriolearn: 🇮🇹 اٹلی کے ریسٹورنٹ میں بولے جانے والے 10 ضروری جملے 🍕☕ Learn 10 Italian Restaurant Phrases | Italian for Beginners 🇮🇹 کیا آپ اٹلی میں رہتے ہیں یا اٹلی جانے کی تیاری کر رہے ہیں؟ 🇮🇹 آج کی ویڈیو میں سیکھیں اطالوی زبان کے 10 ایسے آسان اور ضروری جملے جو ریسٹورنٹ میں آپ کے بہت کام آئیں گے۔ ☕ کافی کیسے منگوائیں؟ 🍽️ کھانے کا آرڈر کیسے دیں؟ 📖 مینو کیسے مانگیں؟ 💶 بل کیسے منگوائیں؟ 💳 کارڈ سے ادائیگی کیسے کریں؟ ✅ Italian + English + Urdu ✅ Easy Italian for Beginners (A1) ✅ Daily Use Italian Phrases ❤️ مزید آسان اطالوی زبان سیکھنے کے لیے ہماری آئی ڈی کو ضرور فالو کریں۔ 💬 کمنٹ میں بتائیں، آپ کو کون سا اطالوی جملہ پہلے سے آتا تھا؟ #LearnItalian #ItalianForBeginners #ItalianInUrdu #ItalianPhrases #ItalyLife