@journalistahmedrj0: *حیدرآباد تھانہ پھلیلی کی حدود آفندی ٹاؤن میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور صاحبہ کی آمد* 🔥 آج شام 5 بجے فریال تالپور صاحبہ آفندی ٹاؤن پہنچیں، اپنے نانا کی قبر پر فاتحہ خوانی کی، پھول چڑھائے اور دعا کی۔ کچھ دیر قیام کے بعد پرامن ماحول میں واپس روانہ ہو گئیں۔ پولیس کے فول پروف انتظامات، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا 👏 *REPORT / AHMED RAZA RAJPUT* *DAILY IMROZ NEWS HYD* ❤️🇵🇰 #Hyderabad #FaryalTalpur #AfandiTown #Phulleli #BreakingNews #DailyImrozNews #AhmedRazaRajput #Sindh #PPP #Viral #Fyp #pakistan