@udas_larki00768: مجھ سے کسی نے پوچھا، کیا محبت میں الہام ہوتا ہے؟ 🥀 میں نے کہا، ہاں! ❤️ جب محبوب ٹھیک نہ ہو تو دل بےچین ہونے لگتا ہے، بغیر کسی خبر کے اُس کی فکر ستانے لگتی ہے، نہ دل کسی کام میں لگتا ہے، نہ سکون کہیں ملتا ہے، بس بار بار دل میں ایک ہی خیال آتا ہے کہ وہ خیریت سے تو ہے نا؟ شاید سچی محبت میں کچھ ایسے ہی احساسات ہوتے ہیں، جہاں فاصلے تو ہوتے ہیں، مگر دل ایک دوسرے کی کیفیت محسوس کر لیتے ہیں #fypppppppppppppp #fyp #standwithkasmir #foryoupage❤️❤️