"نظریں تو کب کی تم پر ٹھہر چکی ہیں، اب تم سے نظریں چرانا کہاں ممکن ہے!"
2026-11-09 14:53:04
7
طَالِبِ سُکُون🫠❤️ :
اور آواز پہ بھی دھیان نہ دو🫠
2026-11-09 17:12:44
5
ZawaR Butt :
Hein e itni pyari dekhein na to ky krein 👀
2026-11-09 17:57:17
5
𝙍𝙖𝙟𝙥𝙤𝙤𝙩 🚩 :
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور
ملال بھی نہیں 😟
2026-11-09 13:05:16
7
ناصر 🫀 :
Achaaaaw 😂♥️✨
2026-11-09 05:00:44
6
Adil Kharal :
Ma to apka fan hgya
2026-11-08 17:00:01
6
•🖤 M e ح d i 🖤• :
آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے
لوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا
2026-11-09 04:25:25
6
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-11-09 10:44:53
10
M Fahad Sulamani :
اُسے جن دنوں چھوڑ جانے کی جلدی پڑی تھی
بدلتے ہوئے موسموں کی اداسی کے دن تھے[Teary eyed]
2026-11-08 21:23:04
5
Rohail Ahmad :
Ok nuzi jee 🫠
2026-11-09 08:25:50
5
Aqib Sardar :
g
2026-11-09 16:04:15
5
Numan Ch :
کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے بھی جائیں تو اُن کا خیال ہمارے اندر سے نہیں جاتا۔ وہ چہرہ، وہ باتیں وہ یادیں اور وہ لمحے ذہن کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ انسان لاکھ کوشش کر لے خود کو مصروف کر لے فاصلے بڑھا لے مگر دل میں بس جانے والوں کو بھلانا اتنا آسان کہاں ہوتا ہے۔ عجیب بات ہے کہ جس شخص کو ہم اپنی آنکھوں سے دور کر دیتے ہیں وہی ہمارے تصور میں ہر وقت موجود رہتا ہے۔ شاید کچھ محبتیں نصیب میں ساتھ رہنے کے لیے نہیں بلکہ عمر بھر یاد رہنے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔
2026-11-10 04:09:59
3
Awan zada UAE 🇦🇪 🇵🇰 :
Wah
2026-11-10 05:08:59
1
α ℓ σ η є ⚖️ :
مجھے اس قدر شوق تھا تم سے ملنے کا مگر تیرا لہجہ دیکھ کر تمنا ہی چھوڑ دی🙂
2026-11-10 07:43:38
2
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 ⚜️ :
confused 🙂!! song sunuu ya eyes dekhuuu ...! 👀❤️🩹
2026-11-09 20:27:33
4
عرفان ⚜️💸 :
😭🤌🏻 alwida to krdia but .......
2026-11-09 20:28:13
4
Henna by fajar Chishtian📍🎀🌸 :
i am mehndi artist from chishtian👀
2026-11-10 03:19:06
3
Zahra910 :
maine apni life mai 2nd time ye name suna mera bhi yhi name hai
bachpan mai to mjy lgta tha mera lawa ye name hai hi nhi kisi ka
2026-11-10 04:17:52
3
To see more videos from user @nzx_noor, please go to the Tikwm
homepage.