@arif_laghari0: *إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* انتہائی افسوسناک خبر شہدادکوٹ ہیرآباد محلہ، نزدیک ڈاکٹر علیم اختر اسپتال کے پاس پولیس اہلکار *عبدالجبار جمالی* کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر شہید کر دیا اور فرار ہو گئے۔اللہ پاک شہید عبدالجبار جمالی کے درجات بلند فرمائے، مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ہم آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے اور شہید کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائ