♥️🤲ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ🤲
❤️یــا اللّٰہ پــاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پنجتن پاک علیہم السلام کا واسطہ مجھے میرے شوہر، سســرال والوں کو، میرے بھائی بھابی،بہن۔۔ میرے ابو امی کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، خوشـــحالــی، عـزت، دولــت، شہـرت، تـرقـی، اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق اور ہمارے گھر میں بـــرکـت عطا فرما آمیــن♥️🤲 اے پاک ذات تجھے تیری ذات کا واسطہ میرے شوہر کو اور میرے بھائیوں کو اپنے حفــظ و امـــان میں رکھ اور میرا میرے شوہر ماں باپ اور میرے بہن بھائیوں کا نصیب سنوار دے آمین اور ہمیں اپنا ذاتـی گھر اور سکــون و اطمــینان دے اور مجھے اولاد کی نعــمت سے اور اپنی رحمـت سے نــواز دے اور ہمیں ہدایت دے آمین ثم آمیــــن
یا اللہ پاک ہمیں ہمـارے دشمنـــوں کے شـر سے گنـدی چـــالوں سے اپنے امان میں رکھ آمین ثم آمیــــن
🤲😭🤲
🤲♥️🤲ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
2026-11-08 21:16:25
8
Adeeb Rajput :
beshak right g
2026-11-08 22:45:16
5
Zain ulabaden :
Good 👍
2026-11-08 17:03:41
11
Usama 🥀🤪 :
right 👍
2026-11-08 23:56:04
5
Salman Khan.yousafzai, :
Good right
2026-11-08 19:44:32
7
Ma Rasheed :
absolutely 💯 right
2026-11-08 20:44:26
6
GillaniSarKar✔ :
ہماری سادہ دلی ہی ہمارا جرم ہوئی۔زمانہ ساز جو ہوتےتو معتبر ہوتے.
خود کو بہتر ثابت کرنے کا شوق انہیں ہوتا ہے جنہیں اپنی پہچان کا یقین نہیں ہوتا۔ ہم تو بس اتنا جانتے ہیں کہ ہر انسان اپنی جگہ منفرد ہے، مگر یاد رکھیے گا، اچھے لوگ دوبارہ نہیں ملتے، صرف یاد آتے ہیں۔ دعا ہے آپ کو بھی کوئی ایسا ملے جو آپ کی قدر آپ سے بڑھ کر کرے۔ 🥀❤️
2026-11-09 02:51:47
4
M Umar Shah :
2026-11-09 02:46:54
2
zaynzain4🤗♥️Z🌹N🩷🫀🫂💋💐💯 :
2026-11-09 03:27:23
1
Haider Malik sgma no love 💖 :
hanji
2026-11-09 04:01:05
0
Muhammad Omar :
ai
2026-11-09 01:19:22
5
𝓢𝓪𝓵𝓮𝓮𝓶 𝓑𝓱𝓪𝓽𝓽𝓲 :
تمہارا تجربہ آخر کس حد تک ہے
جواب: ہم تو وفاداری کی قسمیں کھانے والوں سے بھی اقرارِ محبت کروا لیتے ہیں باقی دعوے تم خود کر لو[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-08 17:52:22
9
To see more videos from user @.eagle738, please go to the Tikwm
homepage.