@mljkarachi.1: دلی مبارکباد! ضلع مہمند، درہ سڑاہ خواہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان حمزہ ظہور کو بھارت کے خلاف انڈر 19 کرکٹ میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حمزہ ظہور نے اپنی بہترین کارکردگی سے نہ صرف مہمند قوم بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ مستقبل میں پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کریں۔ آمین! 🇵🇰 منجانب: مہمند لویہ جرگہ پاکستان مہمند قوم کا فخر، پاکستان کا روشن مستقبل!