@maazkhanmarwat2: خود کو ایسا بناؤ کہ لوگ تمہیں چنیں نہ کہ تم لوگوں کو چنو، اتنی قیمتی ہوجاؤ کہ لوگ تم تک پہنچنے کو ترسیں، اتنی خاموش محنت کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچائے، اور اتنے بلند ہو جاؤ کہ چننے والے خود قطار میں کھڑے ہوں۔ #pqkistanzidabad🌹🌹🇵🇰 #kpk #pashwar