نیند قربان کی تھی تیرے دیدار کے لیے*
*تو نے جاگی ہوئی آنکھوں کو نشہ سمجھ لیا*
2026-11-08 17:37:25
2
فیض :
ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتا ہوں میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتا ہوں
اُسے بتاو وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پائی ابھی میں اپنے تعرف میں “ ہم “ ہی لکھتا ہوں🙂