@kashiaditz39: مگر ایک ہی کھلاڑی کھڑا رہے تو پوری ٹیم کا بیڑا پار لگا سکتا ہے لیکن کھڑا تو رہے ہماری مینز کی یا وومنز کی جو بھی ٹیمز ہیں وہ کھڑے ہی نہیں ہوتی انڈیا کے سامنے پت نہیں کس چیز کا ڈر ہوتا ہے کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کے لیے فالو کریں #WTC27 #aftabshah #BabarAzam #PCB #cricketnews #Pakistan #kashiaditz39