@musaafireshab: میں نے تو اپنی حد سے بڑھ کر، خود کو مٹا کر تمہیں چاہا تھا۔ جب تعلق ٹوٹتا ہے تو الزام ہمیشہ نبھانے والے پر آ جاتا ہے، کیونکہ وہ تھک کر خاموش ہو جاتا ہے۔ مگر جدائی کا فیصلہ میرا نہیں تھا، یہ تمہارے رویوں کا نتیجہ تھا۔ کاش! زندگی کی مصروفیات سے نکل کر تم ایک پل کے لئے کبھی فرصت ملے تو صرف اتنا سوچو کہ جسے تم نے بے وفائی کا طعنہ دیا، اُسے اس حال تک پہنچانے میں تمہارا کتنا ہاتھ تھا۔ میں ہاری نہیں، مجھے تمہارے رویوں نے تھکا دیا ہے۔🕯️ ح🥀 #fypシ゚viral #lines #tiktok #viral
Hanji jb ma suchti hun to waqay us ny mry sath kya jey 😭😭😭😭
2026-11-09 12:52:38
8
حیاء❤️ :
مجھے کبھی یہ مت کہنا کہ مین نبھا نہ سکی کبھی فرصت مین سوچنا کہ تم نے میرے ساتھ کیا کیا 💔🙌🏻
2026-11-08 18:58:03
16
Bareeqa Soomro 🦋 :
usko tou lagta he nhi us ne Kuch Galat kiya hy... Galat tou sirf Mera reaction hy agr men react na krun Tou sb thik hy 😭💔 Ya Allah I can't take this pain anymore 💔
2026-11-09 15:08:00
6
• 𝒜ℯ𝓈𝓉𝒽ℯ𝓉𝒾𝒸 𝒢𝒾𝓻𝓁 ˚ :
caption please
2026-11-09 07:33:08
9
αℓσɳε ɓε ɦαρρყ 🙂 :
💔🥺 Sahi kaha hai 🥺💔
2026-11-09 08:52:02
11
ꜰᴀʀᴀʜ ꜰᴀʜᴇᴇᴍ :
pachtawa b zarf waloun KO hota hai
2026-11-09 16:13:28
7
Rimsha :
Dil phutta h mera uski ignorance dekh k.halank me Hun bhi heart patient
2026-11-10 10:17:11
4
"💔،،خاک نشیں،،💔" :
ہقیقت یہ ہے کہ کچھ خواب صرف نیند میں نہیں ٹوٹتے، بلکہ جاگتی آنکھوں کے سامنے بھی بکھر جاتے ہیں۔
ہم جن لوگوں کو اپنی زندگی کا مستقل حصہ سمجھتے ہیں، کبھی کبھی وہی لوگ وقت کے ساتھ اجنبی بن جاتے ہیں۔ ہم ان کے لوٹ آنے کی امید میں خود کو تسلی دیتے رہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر انتظار کا اختتام ملاقات نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ واپس نہیں آتے، کچھ رشتے پہلے جیسے نہیں رہتے، اور کچھ خواب صرف اس لیے مر جاتے ہیں کہ ہم نے انہیں غلط لوگوں کے ساتھ دیکھا تھا۔
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان کو سمجھ آتا ہے کہ جسے وہ اپنی خوشی سمجھ رہا تھا، وہ دراصل اس کی سب سے بڑی آزمائش تھی۔ پھر دل چاہتا ہے کہ کاش ہم نے اتنا یقین نہ کیا ہوتا، کاش ہم نے خود کو اتنا کسی کے حوالے نہ کیا ہوتا۔
مگر زندگی کی سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے، بلکہ ہمیں یہ سکھا کر جاتے ہیں کہ ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔
2026-11-09 17:38:51
7
مشعل شاہ....🔥 :
😭Ya ALLaH
hr Dukhi dil ko sakoon dy
2026-11-09 17:46:28
5
Kainat ✨ :
same
2026-11-09 16:31:00
4
Malik Asif :
@@
2026-11-09 08:42:04
6
Ishmaal nasib :
han bhaeee nh nibha sake safai dene ki zrwt nh h
2026-11-10 13:10:48
2
@$ilent@ :
usny mere Sath kia Kiya 🥹
2026-11-10 09:42:31
2
afshanurooj431 :
right😊
2026-11-09 15:13:16
3
SaimaYARMAT⚜️7T2 :
us ko para hi ni ha us NY kia Kiya wo apny ap ko shi smjhta h
2026-11-12 04:51:34
2
Anaya 786 :
Allah bless u dua k liye
2026-11-09 18:29:58
2
Dua 😉 :
💔😭K💔😭😭😭
2026-11-09 15:55:25
2
Rimsha :
me bhi bht Sy compromises kr rhi Hun Lekin agly bndy ko Kadar tk ni sirf is liye k ab uski life me koi or bhi h.24/7 uska h or mjy just pury din me Sy mushkil Sy 5 minutes Deta h.or kehta h k tumhary Sath bhi to acha Hun hr chez puri kr k Deta hun.halank piyar Kadar or mojoodgi ka ahsas na ho to dunyawi chezon ka kia faida
2026-11-10 10:16:39
1
mehru :
2026-11-09 13:12:04
4
black cat :
mujhy tu sochna b mattt😡
2026-11-09 13:24:12
4
Robi Jana Robi :
Hy allah g
2026-11-09 12:04:13
5
Nadir khan :
😭😭😭😭😭
2026-11-10 10:58:37
1
🥰 :
2026-11-09 13:40:50
2
suhna sain :
right 💯
2026-11-10 16:09:56
0
hooria :
mjy barbaad kr k chale gye or sochte v nhi hongy😣
2026-11-09 18:44:49
1
To see more videos from user @musaafireshab, please go to the Tikwm
homepage.