@tower.crane.group: میں پہلی دفعہ 2004 میں دبئی آیا تھا۔ اس وقت میں جوان تھا، آنکھوں میں خواب تھے اور دل میں اپنے خاندان کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔ آج 22 سال ہو گئے ہیں۔ یہ 22 سال صرف وقت نہیں، یہ میری پوری زندگی ہے۔ میں نے اپنی جوانی اس دھرتی کو دی ہے۔ میں نے یہاں دن رات محنت کی، ایمانداری سے کام کیا، کبھی کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی۔ دبئی نے مجھے روزگار دیا، عزت دی، اور میں نے دبئی کو اپنی محنت، وفاداری اور محبت دی۔

Tower crane group Pakistan
Tower crane group Pakistan
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 08 November 2026 17:25:41 GMT
160
30
2
0

Music

Download

Comments

muh_hamzaali0
hamza ali :
beshak
2026-11-09 08:13:37
1
user909667677
Amjad Ali :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-08 18:05:47
1
To see more videos from user @tower.crane.group, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About