@pas_e_pardaa: ہجرت سے عین پہلے پرندے کچھ ایسا درد اور خوف محسوس کرتے ہیں، جیسے کوئی بے چینی انہیں اندر سے بے قرار کر رہی ہو۔ اس کیفیت کو کوئی چیز سکون نہیں دے سکتی سوائے پرواز کے۔ . . #creatorsearchinsights2026 #fpyシ#explore#trendingvideo #plzunfrezemyaccount