Dr Abdul qadeer Khan to khud ko ek jagh Yousafzai kehte the
2026-11-08 19:01:58
62
Ahsan Ali :
تعلق چاہے کسی بھی خاندان سے تھا مگر عظیم ضرور تھا ۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان۔ہیرو ہیں ہمارے اور ہمیشہ رہیں گے پاکستان زندہ باد
2026-11-08 19:32:21
109
@mobeenkhan207900 :
ڈاکٹر قدیر خان کی ماں یہ یوسفزائی قبیلے کی تھی والد راجپوت تھا لیکن جو بھی تھا مسلمان تھا ہمیں اس پر فخر ہیں
2026-11-09 04:16:58
30
Shabbir Ahmed :
Donal trump bhee pujabi hae 😁😁😁😁😁😁
2026-11-09 14:56:59
6
haseen ullah11530 :
yousfzai ty
2026-11-09 12:08:30
5
Muhammad Imran Yousafzai :
ڈاکٹر صاحب پٹھان تھا یا راجپوت اس سے کیا فرق پڑتا ہے ان پر ہونے والے مظالم پر ان کا ساتھ کسی نے نہیں دیا میں سمجھتا ہوں کہ وہ مسلمان ہیں یہی کافی ہے ۔
2026-11-09 07:31:57
9
👑اٹک جنڈ الا اعوان👑 :
2026-11-09 04:52:18
8
Waqar Ahmad :
ایک اور ویڈیو میں یہ خود کہ رہے تھے کہ ھم یوسفزئی ھیں ھمارے خون میں ملاوٹ نہیں ھم پٹھان ھیں تین سو سال پہلے بھوپال میں آئے ،ایک اور اخبار میں اس کا بیان پڑھا کہ وہ ملک تیلی ھے ملک برادری میں بہت ٹیلنٹ ھے وہ ھمارے ساتھ کے گاؤں سے تیلی قوم پرست و انکا مرکزی سردار نے اکٹھ کیا تھا اسلام آباد ھوٹل میں ایک تقریب رکھی تھی میرے ہمسائے اور چچا بھی ھے اچھے دوست ہیں والد کے انہوں نے مجھے کہا کہ ھمارا اسلام آباد میں ایک برادری اکٹھ ھے وہاں ڈاکٹر عبد القدیر مہمان خصوصی ھوں گے وہ گئے تھے پھر اس سے اگلے دن اخبار میں ڈاکٹر صاحب کا بیان پڑھا تیلی سردار کا نام سردار یاسین ملک ھے جو اکثر ھمارے ساتھ کے گاؤں میں آتے رہتے ہیں تیلی برادری کے پاس
2026-11-09 15:08:12
5
☞☆ it's khan☆ :
یی یوسفزئی تھا
2026-11-09 15:40:44
2
? :
2026-11-08 19:17:25
9
Mehrooz Aashiq :
BABBBER SHAIR RAAAJPUT
2026-11-08 20:22:18
16
Sajjad Amin :
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کچھ انٹرویوز میں اپنے والد کے سلسلے سے راجپوت قائم خانی پٹھان ہونے کا ذکر کیا تھا اور والدہ کو پشتون بتایا تھا قائم خانی راجپوت وہ قوم ہے جنہوں نے بعد میں اسلام قبول کیا تھا اسی بنیاد پر وہ خود کو راجپوت نسب سے جوڑتے تھے
2026-11-09 03:44:33
7
. 𝐌𝐫. 𝐁𝐥🇦𝐜𝐤 𝙆𝐢𝐧𝐠 ⚡︎ :
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی والدہ جو تھی وہ پٹھان یوسفی قوم سے تھی اور اس کے والد صاحب جو تھے وہ راجپوت قوم سے تھے❤️
2026-11-09 08:16:44
8
Zeeshan khurseed 1 :
i am proud of you Sir 💕💕💕 Allah pak janatulfirdos ma Alla Makam ata kra Ameen summa Ameen 💞💞💞💞 Pakistan zindabad
2026-11-08 19:17:57
7
Shahzad Ali 53498 :
Panjab zindabad Pakistan zindabad army zindabad 🌹
2026-11-09 16:25:54
5
Tahir Bukhari Tahir Bukhari :
پنجاب زندہ باد
2026-11-09 23:59:19
3
⇭𝕜𝕣⍺𝕞➻𝕜𝕙⍺𝕟✫ :
خانزادگان بہت سارے قبیلوں میں ہیں ہمارے ہاں مہمند میں بھی ہیں
2026-11-09 16:09:22
4
Ajaz Pakhtoon ❤️🫠😘 :
yousafzai hai 💕❣️
2026-11-10 09:16:02
1
Muhammad ayub :
Pakistan k zyada leader rajpoot e thy search on net....
2026-11-09 06:27:31
2
To see more videos from user @punjab_zada_, please go to the Tikwm
homepage.