@user5881861788830: کچھ لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں کہ ان کے دل میں چاہے کتنی ہی نفرت، حسد اور بغض کیوں نہ بھرا ہو، مگر زبان پر ہمیشہ میٹھی باتیں رکھتے ہیں۔ ان کی مسکراہٹ میں اپنائیت اور لہجے میں محبت نظر آتی ہے، لیکن حقیقت ان کے کردار میں چھپی ہوتی ہے۔ یاد رکھنا! ہر میٹھا بولنے والا انسان مخلص نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اپنی باتوں سے دوسروں کو متاثر کرنا جانتے ہیں۔ ہم نے زندگی میں ایک بات ضرور سیکھی ہے کہ انسان کی پہچان اس کے خوبصورت الفاظ سے نہیں بلکہ اس کے سچے کردار سے ہوتی ہے۔ کچھ لوگ سامنے بیٹھ کر ایسی محبت جتاتے ہیں جیسے آپ سے بڑھ کر ان کا کوئی اپنا نہیں، مگر پیٹھ پیچھے ان کی سوچ اور الفاظ بالکل بدل جاتے ہیں۔ اس لیے ہر مسکرانے والے کو اپنا اور ہر میٹھی بات کرنے والے کو مخلص مت سمجھنا۔ کیونکہ زہر ہمیشہ کڑوا نہیں ہوتا، کبھی کبھی بہت میٹھی زبان میں بھی چھپا ہوتا ہے۔ 💔🔥🖤

🌹
🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 17:51:05 GMT
14
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user5881861788830, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About