@hm7news: 🚨 گوجرانوالہ: این اے 77 ضمنی انتخاب میں مبینہ جعلی ووٹ پکڑے جانے کا الزام، پولیس اہلکار بھی الزامات کی زد میں! گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 میں ضمنی انتخاب کے دوران گرجاگھ، پرائمری اسکول لدھیوالہ وڑائچ اور ٹھٹہ داد میں کشیدگی کی اطلاعات سامنے آگئیں، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ مرکزی مسلم لیگ کے کارکنوں نے مسلم لیگ ن اور پولیس پر مبینہ دھاندلی اور جعلی ووٹ ڈلوانے کے الزامات عائد کر دیے۔ کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی موجودگی میں جعلی ووٹ کاسٹ کروائے جاتے رہے، جبکہ گوجرانوالہ پولیس کے ایک انسپکٹر اور سب انسپکٹر پر بھی مبینہ طور پر جعلی ووٹ ڈلوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، جس میں کارکن پولیس اہلکاروں پر الزامات لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کیا واقعی انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں ہوئیں؟ الزامات کی آزادانہ تصدیق اور متعلقہ حکام کا مؤقف تاحال سامنے آنا باقی ہے۔ #Gujranwala #NA77 #ByElection2026 #ElectionUpdate #FakeVotes MNews
یا اللہ تیرا شکر ہے یہ قوم بھی سوال کرنے لگ گئی ہے !
2026-11-08 22:14:38
99
قائد اعظم کا پاکستان :
اس طرح پہلے بھی جعلی ووٹ ڈالے گئے تھے اب شکر ہے کہ نوجوانوں نے موقع پر پکڑ لیا ہے اس طرح جاگنے کی ضرورت ہے پاکستانی عوام کو
2026-11-09 05:20:21
26
PTI×RAJPOOT :
imran khan zindabad
2026-11-08 19:56:01
56
TALHA KHAN :
ساری کی ساری حکومت ایسا بنی اب موقع پر پکڑی گئی ہمیشہ حق و سچ کی جیت ہوتی ہے 🥰😥
2026-11-09 04:42:05
20
Faryad Hussain Asi :
lanat easy nizam py 🖐️🖐️🖐️🖐️
2026-11-09 02:02:06
62
❤️😇..Usama..13...🌿☺️ :
فارم 47 کامیاب ھو گیا
2026-11-08 17:59:40
57
Abdul khaliq bhatti :
ظلم بہت دور تک نہیں جاسکتا اس کا اینڈ بہت خراب ہو گا
2026-11-09 04:51:30
8
Imtiaz Safder :
@MALIK KASHIF DIN.:یا اللہ تیرا شکر ہے یہ قوم بھی سوال کرنے لگ گئی ہے !
2026-11-09 02:30:25
15
م لک ع دنا ن Sargodha 4040 :
کرپٹ نظام
2026-11-08 19:52:39
36
Saba G :
804804
2026-11-08 20:14:14
22
atif, butt 🇵🇰🇮🇷🇹🇷🇬🇷 :
imran khan
2026-11-08 19:05:08
103
TariqJavedChoudhery :
ویسے بے شرمی کی حد ہے ،
2026-11-09 01:34:05
13
zuhaib Mughal :
hoya keya ha😳😳
2026-11-09 03:21:45
0
ĐŖĂMĀ QÜÊÊŃ :
very sad
2026-11-09 04:32:37
0
Zubair Ahmed :
❤️❤️❤️❤️shame police
2026-11-09 04:31:27
0
Sath anas :
🥰🥰 very good 🥰🥰🥰
2026-11-09 04:01:43
0
Nadir Kmoka :
2026-11-08 19:37:23
12
israr Ahmad khawaja :
کشمیر سے لال سلام پیش کرتے ہیں جوانوں اپنے حق پر مر جانا مگر غلامی بدماشی غنڈگردی کبھی قبول نہ کرنا اس کرپٹ نظام پر کبھی کمپرمیز نہ کرنا یہ تماری نسلوں کا سوال ھے
2026-11-08 19:25:40
28
Asifkhan110 :
804
2026-11-08 20:08:40
7
Hamza Ihsan Tarar (Rajeka) :
mulk badl raha h.
apne rights k liye awaz utha rahy good
2026-11-08 22:58:26
8
Arshman Rana :
kon jeeta
2026-11-08 19:15:11
17
زیبی_⚔️👑 :
bhai Allah aapki hifajat Karen pti
2026-11-08 19:26:04
19
👑بلال گجر🕊️ :
Noon leeg phran gyi😂😂
2026-11-08 19:11:19
14
Raja Noman🫂 :
only Imran Khan
2026-11-08 21:20:44
6
To see more videos from user @hm7news, please go to the Tikwm
homepage.