@ahmad_sohaib225: اللّٰہ سے تجارت کی عمدہ مثال ( پیارا جی) #MiniVlog #travel #food @Umair Alvi

Ahmad HaQQani
Ahmad HaQQani
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 17:53:20 GMT
261984
29873
1131
774

Music

Download

Comments

juttekbarendh
j̝u̝t̝t̝🏋 صاحب :
اللہ تعالی پیارا جی کی لمبی زندگی کرے تندرستی والی اور صحت والی کریں
2026-11-09 00:56:16
419
.22240569
جٹ 222 :
اللہ نے پیارے کے اندر جو روح ڈالی ہے نا وہ انسانیت کے لیے محبت ہے
2026-11-09 08:56:14
391
rajaaasif28
raja asif :
لوگوں کو اتنا سستا کھانا کھلانا بے شک اس پر اجر اعظیم ہے
2026-11-09 06:01:37
166
81farri81
محمد فرخ جنجوعہ :
Geo pyara g tusi waqai Allah sohnay da pyara jee o🥰🥰🥰
2026-11-09 16:18:55
6
sharafatali3.4ml
sharafat ali :
اللہ پاک پنجاب کے مرسب کارپوریشن اور پیرا فورس والوں سے بچائے
2026-11-24 06:18:48
18
ahmadsohaib8
ahmad sohaib :
پیارا جی کی کہانی لازمی دیکھیں
2026-11-08 18:04:17
168
zafar.shahbaz
Zafar Shahbaz butt :
اللہ پاک جناب پیارا جی کو اجرے عظیم عطا فرمائیں سلامت رکھے 🥰
2026-11-09 04:46:21
48
user36325283561275
Natashazaman353648 :
ye mery ghr k pass rhta h 😁😁😁 minchin Abad m
2026-11-14 00:48:02
6
rajamubeenraja4
RAJA MUBEEN RAJA :
2026-11-09 03:48:47
28
call_me_honey41
Hoorain :
اللہ پاک نے ہی ڈیوٹی لگائ ہوتی ہے ایسے لوگوں کی 🤌🏻🙌🏻🥲
2026-11-24 16:29:35
19
urduclass1
Urdu Class :
اسی طرح کے لوگوں سے دنیا چل رہی ہے، ناجانے اللہ اسکو بے حساب جنت میں داخل کردے کہ جا پیارے، جس دروازے سے داخل ہونا چاہے تو جا سکتا ہے کیونکہ میری دنیا میں تو نے مخلوق خدا سے اسکی ذات پات دین دھرم نہیں پوچھا، بس انکی بھوک دیکھی، آج تیرے لئے میری جنتیں تیری راہ دیکھ رہی ہیں۔
2026-11-09 07:41:15
39
khokhar9266
khokhar ibrar :
جو ویلفیئر چلاتے ہیں ان سب سے اچھا کام پیار جی کردے نے
2026-11-24 21:00:19
6
shezaddogar
Shahzad Dogar :
اللہ تعالٰی پر توکل امام حسین دا صدقہ امام ال اولاد دا صدقہ
2026-11-09 02:41:41
36
asifanwar8415
aslam 786 $$##tiktok.com/@ :
خوبصورت آدمی دیکھنے کو ملا آپ کی سادگی بتا رہی ہے کہ آخرت بنا لی☺️☺️
2026-11-09 15:13:08
16
rana.king.804
🦅ℝ𝕒𝕟𝕒 𝕂𝕚𝕟𝕘🦅 :
Mashallha ♥️
2026-11-09 02:27:10
39
mianijazahmad770
Choudhary :
اسکے والد کا بھی ھوٹل تھا۔ حوالات میں کھانا مہیا کرتے تھے
2026-11-09 09:21:39
22
asadamanat1
Asad Amanat :
پیاروں لوگوں کا نام پیارا ہی اچھا لگتا ہے ❤️
2026-11-22 13:22:28
6
hs.eyes
HS Eyes :
mashaallah ❤️
2026-11-09 06:25:48
9
4142nadeem
AL BORJ AL SHAMEKH TYPING :
ماشاءالله زبردست
2026-11-10 16:17:05
5
itaat_ibadat
Ita'at_Ibadat :
مولا حسین علیہ السلام کا صدقے آپ سلامت رہیں
2026-11-09 20:35:02
5
ibraheem.razvi
Ibraheem Razvi⭐ :
28 سال سے پیارا جی کو ہم جانتے ہیں بہت شوق سے ناشتہ کرتے تھے پیارا جی سے
2026-11-09 17:16:05
7
khan_zadi884
☆Khan Zadi☆ :
yeh kis city k hain or kahan lgaty yeh
2026-11-09 04:30:32
36
juttekbarendh
j̝u̝t̝t̝🏋 صاحب :
منچن اباد کے بہت ہی نائس ادمی پیارا جی ویری گڈ
2026-11-09 00:56:37
36
ibraheem.razvi
Ibraheem Razvi⭐ :
السلام علیکم بھائی جان ہم سعودی عرب مدینہ پاک میں ہیں مجھے پیارا جی بہت یاد اتے ہیں
2026-11-09 17:14:07
6
sheikhs799
Sheikh799 :
ان کی لوکیشن یہاں نمبر ہے اللہ تعالٰی پیارا جی کے ہر مشکل میں آسانی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-09 04:41:57
17
To see more videos from user @ahmad_sohaib225, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About