آسمان پر آدم کو سجدہ کروایا زمین پر بھیج کر سجدہ مانگنا شروع کر دیا وجہ ؟
2026-11-09 08:38:04
1
Khan_in_London :
O brother, why u do not cite any source … just story but no source. Think what I ask…
2026-11-10 12:09:43
0
@Allha Noor :
مولوی تو نہیں سمجھتے ہیں آپ تو سمجھتے ہو آپ نظام شروع کر لو
2026-11-10 16:13:55
2
S.Ali Yousafzai :
عمران خان نے وہ کیا جو کوئی مولوی نہ کر سکا۔ وہ کرنے جا رہا تھا جس سے اسلام کا نام اُنچا ہوتا۔ مسلمانوں کی عزت و قدر ہوتی۔۔
2026-11-09 05:50:42
18
zzzzzz :
this is pure reality
2026-11-09 09:40:06
0
SAGID DOGAR😎😎😎 :
kashash ul ambiya mein hai
2026-11-09 02:59:50
3
Sarra Seer :
,انکل حضرت لوط کی قوم مقام سدوم پر تباہ ھوئ تھی فلسطین میں نہی؟؟شدومد غالب عراق کے پاس ھے؟
2026-11-09 09:47:23
1
yusafsaroaya :
18:31 پِھر اُس نے کہا دیکھئے ! مَیں نے خُداوند سے بات کرنے کی جُراٗت کی ۔ شاید وہاں بیِس مِلیں ۔ اُس نے کہا مَیں بِیس کی خاطرِ ھی اُسے نیست نہیں کرونگا۔ تب اُس نے کہا مَیں بیِس کی خاطِر بھی اُسے نیست نہیں کرونگا۔
18:31 And he said, Behold now, I have taken upon me to speak unto the Lord: Peradventure there shall be twenty found there. And he said, I will not destroy it for twenty's sake.
18:32 تب اُس نے کہا خُداوند ناراض نہ ہو تو مَیں دس کی خاطِر بھی اپسے نیست نہیں کرونگا۔
18:32 And he said, Oh let not the Lord be angry, and I will speak yet but this once: Peradventure ten shall be found there. And he said, I will not destroy it for ten's sake.
18:33 جب خُداوند ابرؔہام سے باتیں کر چُکا تو چلا گیا اور ابرؔہام اپنے مکان کو لَوٹا
18:33 And the LORD went his way, as soon as he had left communing with Abraham: and Abraham returned unto his place.
2026-11-10 13:19:03
1
Aqeel Ahmad :
ساحل صاحب ،سلام ہے آپ کو
2026-11-10 16:53:39
0
Qamar Ali :
برائی کی فتح کے لیے صرف اتنا ضروری ہے کہ اچھے لوگ کچھ نہ کریں۔
2026-11-08 22:34:49
6
Imran Asghar :
جس نے لوگوں کی گندی وڈیوز بنا بنا کر لوگوں کو بلیک میل کیا اس کا نام کیوں نہیں لیتے سر آپ ڈرتے ہو
2026-11-10 15:57:01
0
Rashid Aziz Yousafzai :
غلط بیانی کر رہا ہے ۔ قرآن میں اس واقعے کا ذکر ہے ۔ لیکن ا س سے مختلف ہے ۔ وہاں زاھدین کا ذکر نہیں۔
2026-11-10 16:11:06
0
Rana Usman :
بڑی معذرت کے ساتھ حضرت ابرہیم نے آتے ساتھ فرشتوں کو نہیں پہنچا ناں تھا فرشتوں نے خود بتایا تھا کے ہم فرشتے ہیں اور ہمیں اللہ نے بیجھا ہے
2026-11-09 07:15:09
2
MusBeg :
شکریہ سچی حدیث بتانے کا الللہ مولوی کو ھدایت دے 🇬🇧🇵🇰
2026-11-08 21:31:13
4
younas khan bochhal :
اس واقع کے بارے میں کوئی حدیث ہے تو حوالہ دیں ہمیں نہیں ملی
2026-11-09 02:39:23
1
Shahzad shah :
love Sahil adeem good 👍
2026-11-09 06:51:45
0
Adnan Aziz :
Great
2026-11-09 04:08:49
1
Gem Fit...2oo4 :
اللہ اکبر۔۔۔۔
2026-11-09 02:01:39
1
syed tirmizi :
جھوٹی اور من گھڑت حدیث ھے
2026-11-10 13:01:41
0
Butt Rashid Ahmed :
2026-11-10 16:57:48
0
Muhammad Hashim :
یہ جھوٹ ہے کہ حضرت ابراہیم فرشتوں کو دیکھتے ہی پہچان گئے تھے۔ بلکہ فرشتوں نے خود بتایا کہ ہم فرشتے ہیں
2026-11-10 17:04:37
0
M. ADIL SAEED♥️ :
فرشتوں کو کوئی پہچان نہیں سکتا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا پاس ا کے فرشتوں نے خود کہا تھا کہ ہم اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتے ہیں
2026-11-09 07:55:24
0
naaZ Ali :
pooray lecture ki link send kr dein
2026-11-10 13:05:54
0
Imran Asghar :
وڈیو میں آپ عمران خان کا نام لیتے ہو کہاں سے ٹاسک ملا ہے آپ کو سر
2026-11-10 15:58:11
0
To see more videos from user @islamicera_, please go to the Tikwm
homepage.