@imrankhanislamabadi: 🔥 اسلام آباد میں فیسٹیول کا جنون عروج پر! فیسٹیول 2026 کے تیسرے روز عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔ ہر طرف جوش، خوشیاں اور زبردست رونقیں! ❤️ اسلام آباد کی رونقیں، عوام کا جوش اور یادگار لمحات! 🎉 📍 Islamabad Sports Complex #Festival2026 #Day3 #Islamabad #CrowdRush #ViralVideo