@its_offline_xd: لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ دل بھر جاتا ہے لیکن میرا خُدا جانتا ہے کہ تمہاری چاہت کم نہیں ہوئی وقت گزرنے کے ساتھ تم سے محبت اور بڑھتی جا رہی ہے یہ جذبوں کی سچائی ہے جو کبھی مدہم نہیں پڑ سکتی تمہارا احساس میری روح میں اس طرح سمایا ہوا ہے کہ اب ہر گزرتا ہوا لمحہ صرف تمہارے نام سے شروع ہوتا ہے خدا ہمارے اس پاکیزہ اور لازوال رشتے کو ہمیشہ سلامت رکھے لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ دل بھر جاتا ہے لیکن میرا خُدا جانتا ہے وقت کے ساتھ تم سے محبت بڑھتی جا رہی ہے خدا ہمارے اس پاکیزہ اور لازوال رشتے کو ہمیشہ سلامت رکھے #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @Creatorsearchinsights