مرشد ایام فاطمیہ چل رہے ہیں ، مولا !!!مظلومہ کے دکھوں کے صدقہ معجزہ کرو اور مظلوم کربلا کی نگری اسی مہینے دکھلاؤ ۔۔۔۔۔۔❤️🤲
2026-11-13 08:30:53
5
syed Ali imran Naqvi :
ماشاءاللہ مولا سب عزاداروں کو سلامت رکھے 🤲
2026-11-09 04:10:28
14
فیصل شہزاد :
واہ مولا حسین بادشاہ تیری شان 🤲💞
2026-11-11 02:54:29
5
zarina :
ہائے بابا تیرے فرمان کو لوگوں نے بھلا دیا تیری زہرا کو بہت رلایا ستم کیے😭 تیرے جانے کے بعد رونے نہ دیا چین سے رہنے نہ دیا بابا😭 جو ستم تیرا کلمہ پڑھنے والوں نے دیے کیسے میں سناؤں اپ کو😭 حق نہ دیا تیری تحریر کو جھٹلایا میرا در جلا دیا سب سے بڑا غم میرا محسن مجھ سے جدا کر دیا میرا پہلو سے ہاتھ نہ اٹھا بابا😭😭😭😭😭😭😭❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏😭😭❤️❤️❤️