@kaleemullahbhatti07: *اب ہماری باتیں کیا رہ گئی ہیں کہ فلاں کا جنازہ کیوں پڑھ لیا؟* یہ کسی فقہ کی کتاب میں ہے کہ جنازہ آئے گا مسجد میں تو آپ پوچھیں گے کہ کونسی پارٹی کے ہو ؟ مفتی منیب الرحمان #viral_video #unfreezemyaccount #silsilaebaat #muftimuneeburrehman #kaleemullahbhatti
جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں
در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں
2026-11-09 05:10:36
2
ضدی شيخ :
انشاءاللہ ایک نہ ایک دن حساب دینا پڑے گا قبر میں بھی اور حشر میں بھی
2026-11-09 01:53:06
24
mohamadimran2512 :
Mofti sahib masjad band h os ke lea hi awaz ohtate
2026-11-09 04:31:06
0
خانزادہ :
اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی ناخوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا گند
اج بھی میرے بابا جی کی کیا بات کیا بات
2026-11-08 20:15:57
43
Abdul Salam jutt❤️🇰🇼♥️🇵🇰❤️ :
kamel peer hamesha bas ❣️
2026-11-08 19:54:45
20
Muhammad Noman :
سوال تو کیا جاےگا مفتی صاحب سوال کیوں نہیں کرےگے ادب کے ساتھ کرےگے لیکن اب تو سوال مزید اور کرےگے جنازہ کیوں ہڑھایا ایک پارٹی جس نے ہمارے بھایوں کا قتل کیا وہ بھی قتل آم کیا گھروں کا تقدوس پامال کیا بابا جی کے بچوں کو ابھی تک غاہب کرکے رکھا ہے روز ہمارے کارکن کے گھروں پر چھاپہ مار کر اوٹھالیا جاتا ہے اس پر کون جواب دےگا ایک قاتل جماعت کے حق میں نکل کر بولنے آگے ہو لیکن مسجد کے لیے نہیں بولتے ہو سعد حسین رضوی یے لیے نہیں بولتے ہو آخر کیوں یا تو سیدھا بولو کے ہمارا کوی تعلق نہیں ہے اس جماعت کے ساتھ پہر
2026-11-08 21:33:38
12
habibullbashar 243 :
2026-11-08 18:51:04
48
🥰🥰mudassar😍😍iqbal😍😍 :
2026-11-09 01:59:52
8
💯لبیک یا رسول اللّٰہ 💯 :
آج وی ساڈے بابے دی کیا بات ہے
2026-11-08 19:48:50
16
Imtiaz ahmad :
تَتَفَتّحُزُهُورُالرّوحِ فَقَطْحِينَيُذْكَرُحَبِيبُالقُلُوبِ
*روح کے پھول اسی وقت کھلتے ہیں جب دلوں کے محبوب ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے۔!!♥️*
2026-11-08 19:20:43
13
Mian Muzammil :
جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں
در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں
2026-11-08 19:54:31
41
Rana ali :
رحمت اللعالمین بندے اس کے بارے میں تو نہیں بولتے
2026-11-08 19:32:17
13
R Kamran007. :
2026-11-08 20:54:12
5
Rashid Ali :
2026-11-08 19:33:18
19
صاحب زادہ سعید حلیمی عطاری :
اللہ تعالیٰ موصوف کو جلد اپنے بارگاہ میں بلائے آمین ثم آمین 🤲
2026-11-08 20:06:50
5
Jk niazi ❤️💯 :
kissi gareeb ka b parliya karo wo b to mosalman ka hi HOTA hay
2026-11-08 19:39:28
5
SM SHAHID :
2026-11-08 19:27:38
9
hassandxb024 :
Sai ha hum apny hall py ha or Hamara hall rab janta hai
2026-11-09 04:43:41
2
M Bilal Hussain 786 :
ہے تیرے زمانے کا امام برحق وہی جو تجھے حاضر و موجود سے بیدار کرے🥹
2026-11-09 04:31:53
2
💫Musawer Amin✨ :
جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں
در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں
....o dur dur
2026-11-09 03:06:47
4
M Bilal Hussain 786 :
اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی ناخوش میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا گند
اج بھی میرے بابا جی کی کیا بات کیا بات
2026-11-09 04:30:29
2
Muhammad Mujtaba Sultani Rizvi :
چلو جی فر قادیانیوں کے بھی پڑھا دیا کریں ۔ گستاخانہ رسول اللّٰهﷺ گستاخانہ صحابہ گستاخانہ اہلبیت کی بھی پڑھا دیا کریں ۔
2026-11-08 20:46:29
2
iLyaas Butt :
2026-11-08 20:02:47
3
To see more videos from user @kaleemullahbhatti07, please go to the Tikwm
homepage.