اللہ تعالیٰ تجھے تیرے رحمان ہونے کا واسطہ ہے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد مبارک کے صدقے اہل بیت علیہ السّلام کے صدقے مرشدوں کے اٹھے ہاتھوں کے صدقے ہر بے اولاد کو لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین یارب العالمین اور میری اولاد کو لمبی زندگی عطا فرما دے آمین یارب العالمین