یا رسول اللہ ﷺ! ہم بھی آپ کے در کے سوالی ہیں، کوئی سہارا نہیں، کوئی آسرا نہیں۔ بس آپ کی نسبت کا وسیلہ ہے۔ ہم غریبوں پر بھی کرم کی نظر فرما دیجیے۔ 💚
یا اللہ! اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہمیں بھی مدینے کی حاضری، روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور درود و سلام پیش کرنے کی سعادت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 😢🤲
2026-11-09 16:36:13
4
lucky :
hajj 2026??
2026-11-09 11:29:56
2
Haji Hassan :
Allah Talah Har Saal Apny Ghar Bolwaye.
Insha Allah
الصــلوة والسلام عليك یارسول الله ﷺ
وَعَـلیٰٓ۔اٰلِكَ۔وَاَص٘ـحَابِكَ۔يَاحَـبِيْبُ۔ اللّٰه ﷺ
🤲 یارب کعبہ، یارب مصطفیﷺ 🤲
تجھے تیرے محبوب مصطفی کریم ﷺ رحمت العالمین کا واسطہ مجھے تاحیات ہر ماہ رمضان میں سفر عمرہ اور ماہ ذوالحج میں سفر حج کی سعادت و اسباب عطا فرما اور جنت البقیع مدفن بنا۔
خُدایا بحقِ بنی فاطمہ
کہ برِ قولِ ایماں کُنی خاتمہ
اگر دعوتَم رد کُنی، ور قبول
من و دست و دامانِ آلِ رسول
چہ وَصفَت کُنَد سعدیِ ناتمام
علیکَ۔الصلوٰۃ۔اے۔نبیّ۔السلام
🌹فِدَاكَ۔اَبِیْ۔وَ۔اُمِّیْ۔وَ۔رُوْحِیْ۔وَ۔قَلْبِیْ۔یَاسَیِّدِیْ۔یَارَسُوْل۔اللّٰہ ﷺ🌹
الصــلوة والسلام عليك یارسول الله ﷺ
وَعَـلیٰٓ۔اٰلِكَ۔وَاَص٘ـحَابِكَ۔يَاحَاتم النبیں ﷺ
💚۔۔ ﷺ ۔۔۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔۔۔ ﷺ ۔۔💚
2026-11-09 06:18:09
1
To see more videos from user @queen7276, please go to the Tikwm
homepage.