@zoya__naz: میں نے سنا تھا کہ عشق انسان سے سب کچھ چھین لیتا ہے، آج میں نے مان بھی لیا۔ جب سے تم دل میں آئے ہو، دل نے ہر دوسری چیز کو نکال دیا ہے۔ نہ اب کسی محفل میں دل لگتا ہے، نہ کسی اور چہرے میں سکون ملتا ہے۔ تمہاری چاہت نے مجھے ایسا بنا دیا ہے کہ اب زمانے کی ہر چیز سے میرا دل اٹھ گیا ہے۔ لوگ دولت مانگتے ہیں، شہرت مانگتے ہیں، خوشیاں مانگتے ہیں... میں نے جب بھی ہاتھ اٹھائے ہیں، بس تمہیں مانگا ہے۔ تم مل جاؤ تو لگے گا زمانہ مل گیا، تم نہ ملو تو لگے گا سب کچھ کھو گیا۔ میری یہ بے طلبی بھی کتنی عجیب ہے، سب کچھ چھوڑ کر بس ایک تمہاری طلب باقی ہے۔ #ZA #foryou #foryoupage