@adamsubmitter: Urdu Quran study 18 : 100 - 110 اردو میں قرآن کا مطالعہ https://www.masjidtucson.org/quran/app [18:100] We will present Hell, on that day, to the disbelievers. [18:100] اُس دن ہم جہنم کو کافروں کے سامنے پیش کریں گے۔ . الَّذينَ كانَت أَعيُنُهُم فى غِطاءٍ عَن ذِكرى وَكانوا لا يَستَطيعونَ سَمعًا [18:101] They are the ones whose eyes were too veiled to see My message. Nor could they hear. [18:101] یہ وہ لوگ ہیں جن کی آنکھوں پر اِس قدر پردہ پڑا ہوا تھا کہ وہ میرا پیغام نہ دیکھ سکتے تھے، اور نہ ہی وہ سن سکتے تھے۔ أَفَحَسِبَ الَّذينَ كَفَروا أَن يَتَّخِذوا عِبادى مِن دونى أَولِياءَ ۚ إِنّا أَعتَدنا جَهَنَّمَ لِلكٰفِرينَ نُزُلًا [18:102] Do those who disbelieve think that they can get away with setting up My servants as gods beside Me? We have prepared for the disbelievers Hell as an eternal abode. [18:102] کیا وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں سمجھتے ہیں کہ وہ میرے بندوں کو میرے ساتھ معبود بنا کر بچ سکتے ہیں؟ ہم نے کافروں کے لیے جہنم کو ایک ابدی ٹھکانے کے طور پر تیار کر رکھا ہے۔ قُل هَل نُنَبِّئُكُم بِالأَخسَرينَ أَعمٰلًا Examine Yourself [18:103] Say, "Shall I tell you who the worst losers are?” اپنا جائزہ لو [18:103] کہو، “کیا میں تمہیں بتاؤں کہ سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے کون ہیں؟” الَّذينَ ضَلَّ سَعيُهُم فِى الحَيوٰةِ الدُّنيا وَهُم يَحسَبونَ أَنَّهُم يُحسِنونَ صُنعًا [18:104] "They are the ones whose works in this life are totally astray, but they think that they are doing good.” [18:104] “یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال اِس زندگی میں مکمل طور پر بھٹکے ہوئے ہیں،لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا کر رہے ہیں۔” أُولٰئِكَ الَّذينَ كَفَروا بِـٔايٰتِ رَبِّهِم وَلِقائِهِ فَحَبِطَت أَعمٰلُهُم فَلا نُقيمُ لَهُم يَومَ القِيٰمَةِ وَزنًا [18:105] Such are the ones who disbelieved in the revelations of their Lord and in meeting Him. Therefore, their works are in vain; on the Day of Resurrection, they have no weight. [18:105] یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی آیات اور اُس سے ملاقات کا انکار کیا۔ لہذا، اُن کے اعمال بے کار ہو گئے؛ قیامت کے دن اُن (کے اعمال کا)کوئی وزن نہیں ہوگا۔ ذٰلِكَ جَزاؤُهُم جَهَنَّمُ بِما كَفَروا وَاتَّخَذوا ءايٰتى وَرُسُلى هُزُوًا [18:106] Their just requital is Hell, in return for their disbelief, and for mocking My revelations and My messengers. [18:106] اُن کی منصفانہ سزا جہنم ہے، اُن کے کفر اور میری آیات اور میرے رسولوں کا مذاق اڑانے کے بدلے میں۔ إِنَّ الَّذينَ ءامَنوا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كانَت لَهُم جَنّٰتُ الفِردَوسِ نُزُلًا [18:107] As for those who believe and lead a righteous life, they have deserved a blissful Paradise as their abode. [18:107] جہاں تک وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزارتے ہیں، وہ اپنے ٹھکانے کے طور پر ایک پرمسرت جنت کے مستحق ہو چکے ہیں۔ خٰلِدينَ فيها لا يَبغونَ عَنها حِوَلًا [18:108] Forever they abide therein; they will never want any other substitute. [18:108] وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے؛ وہ کبھی اُس کے علاوہ کوئی اور متبادل نہیں چاہیں گے۔ قُل لَو كانَ البَحرُ مِدادًا لِكَلِمٰتِ رَبّى لَنَفِدَ البَحرُ قَبلَ أَن تَنفَدَ كَلِمٰتُ رَبّى وَلَو جِئنا بِمِثلِهِ مَدَدًا The Quran: Everything We Need [18:109] Say, "If the ocean were ink for the words of my Lord, the ocean would run out, before the words of my Lord run out, even if we double the ink supply." قرآن: ہر وہ چیز جس کی ہمیں ضرورت ہے [18:109] کہو، “اگر سمندر میرے رب کے کلمات کے لیے سیاہی بن جائے، تو سمندر ختم ہو جاۓ گا، میرے رب کے کلمات ختم ہونے سے پہلے، چاہے ہم سیاہی کی مقدار کو دوگنا ہی کیوں نہ کر دیں۔” قُل إِنَّما أَنا۠ بَشَرٌ مِثلُكُم يوحىٰ إِلَىَّ أَنَّما إِلٰهُكُم إِلٰهٌ وٰحِدٌ ۖ فَمَن كانَ يَرجوا لِقاءَ رَبِّهِ فَليَعمَل عَمَلًا صٰلِحًا وَلا يُشرِك بِعِبادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا [18:110] Say, "I am no more than a human like you, being inspired that your god is one god. Those who hope to meet their Lord shall work righteousness, and never worship any other god beside his Lord.” [18:110] کہہ دو، “میں تو تم جیسا ایک انسان ہونے سے زیادہ کچھ نہیں، مجھے الہام کیا جاتاہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے ۔وہ لوگ جو اپنے رب سے ملاقات کی امید رکھتے ہیں، وہ نیک اعمال کریں، اور اپنے رب کے ساتھ کبھی کسی دوسرے معبود کی عبادت نہ

adamsubmitter
adamsubmitter
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 08 November 2026 20:45:41 GMT
9
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @adamsubmitter, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About