@musht_e_khaq: کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی ایسا ہو جو بغیر بتائے میرے آنسو سمجھ لے، میری خاموشی کی وجہ پوچھے، میرے چہرے کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپا درد محسوس کر لے۔ کوئی ایسا ہو جس کے سامنے مجھے ہر بار یہ ثابت نہ کرنا پڑے کہ میں ٹھیک ہوں۔ جو میرے “کچھ نہیں ہوا” میں چھپی ہوئی بہت سی باتیں سمجھ جائے، جو میرے خاموش رہنے کو میری رضا نہ سمجھے بلکہ یہ جان لے کہ شاید میں بولتے بولتے تھک چکی ہوں۔🫶🏻❤️🩹🫠🍂 . . . . . #foryou #foryoupage #fyp #unfrezzmyaccount #trending