@mrswasif2: مجھے تو اس چہرے پر بھی عشق ہے سچا ہمسفر وہ ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ صرف عمر میں نہیں، محبت میں بھی بدلتا ہے۔ جو ہماری خوشیوں کے لیے اپنی خواہشات قربان کر دے، ہماری مسکراہٹ کے لیے اپنی تھکن چھپا لے۔ وقت اُس کے چہرے پر چاہے کتنی ہی لکیریں بنا دے، مگر ہماری نظروں میں اُس کی محبت کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ ایسے ہمسفر کی قدر کیجیے، کیونکہ ہر کسی کو ایسا ساتھ نصیب نہیں ہوتا۔ #❤️🌸 #foryourpage #repost #fyy
مجہے تو اس چہرے پر بھی عشق ہے سچا ہمسفر وہ ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ صرف عمر میں نہیں، محبت میں بھی بدلتا ہے۔ جو ہماری خوشیوں کے لیے اپنی خواہشات قربان کر دے، ہماری مسکراہٹ کے لیے اپنی تھکن چھپا لے۔ وقت اُس کے چہرے پر چاہے کتنی ہی لکیریں بنا دے، مگر ہماری نظروں میں اُس کی محبت کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ ایسے ہمسفر کی قدر کیجیے، کیونکہ ہر کسی کو ایسا ساتھ نصیب نہیں ہوتا۔ #❤️
2026-11-25 22:48:31
2
Bushra Fatima :
mola panjtan pak k sadqe mere shohr ko sehat bhari lambi zindgi de har buri Nazar Sy bachae Boht kamiyab kre Ameen ❤️🤲
2026-11-26 12:30:23
1
شاکر کی زوجہ❤️🌍🫂🫶 :
مجھے تو اس چہرے پر بھی عشق ہے سچا ہمسفر وہ ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ صرف عمر میں نہیں، محبت میں بھی بدلتا ہے۔ جو ہماری خوشیوں کے لیے اپنی خواہشات قربان کر دے، ہماری مسکراہٹ کے لیے اپنی تھکن چھپا لے۔ وقت اُس کے چہرے پر چاہے کتنی ہی لکیریں بنا دے، مگر ہماری نظروں میں اُس کی محبت کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ ایسے ہمسفر کی قدر کیجیے، کیونکہ ہر کسی کو ایسا ساتھ نصیب نہیں ہوتا۔
2026-11-23 15:15:44
2
Karachi Queen 👑 :
🥹🥹 Allah pak hamishsa samlt rhkye mry shor ko hamishsa bori nazr sy beachye Ameen Suma Ameen 🤲🥰🥹🥹 Allah pak hmra sat hamishsa sat rhkye Ameen Suma Ameen 🤲🥹🥰 Shok seht wli lhmbi humar dy ameeeeeeeeeeen Suma Ameen 🤲🥰🥹
2026-11-25 18:14:41
1
❣️You+Me=Hum❣️ :
Jo bat hai💯👍
2026-11-25 15:27:44
1
Nida khan🌹💐 :
such me
2026-11-14 16:55:43
1
شاکر کی زوجہ❤️🌍🫂🫶 :
اپنے ہمسفر کی داڑھی سفید ہوتے دیکھ کر احساس ہوا ، وقت صرف گزرتا نہیں ہے
ہماری خوشیوں کے بدلے ہمارے محافظ کی جوانی بھی لے جاتا ہے
2026-11-23 15:18:07
1
_PRETY_ :
[Perfect score][Perfect score]
2026-11-26 14:49:36
1
tinakhan5595 :
💯
2026-11-26 17:23:40
1
Smiley Aishu389 :
👍👍👍
2026-11-23 14:55:05
1
Samreen arif 🧑💻 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 16:31:19
1
To see more videos from user @mrswasif2, please go to the Tikwm
homepage.