حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
2026-11-09 05:33:15
2
Heerkhan 🦅 :
masallah darodain buht barkat huti hai
2026-11-09 11:31:46
1
Noor Fatima :
♦️صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ۔♦️درود شریف پڑھنا اور اس کی دعوت دینا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا یہ تو نصیب والوں کا حصّہ ہوتا ہے یہ وہ وظیفہ ہے جس کا حکم خود خالق کائنات نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے۔۔۔
اللَهُمّصَلِّعَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِهِ وَسَلِّمْجب آپ درود شریف پڑھنے لگ جائیں گے تو آپ کے سب کام ٹھیک ہو جائیں گے ، مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی نظرِ خاص میں آپ لوگ آ جائیں گے جب اللّٰہ اور اللّٰہ کے محبوب مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی نظر کرم تم پر ہو گی نا تو دنیا اور آخرت میں تمھارے لیے بھلائی ہی بھلائی ہوگی درود شریف کا جو ورد کرتے ہیں ان کو کسی قسم کے وظائف کی حاجت نہیں رہتی درود شریف نہ صرف وظیفہ ہے بلکہ یہ کامل دعا بھی ہے آپ چاہے جو بھی دورد شریف پڑھیں محبت وعقیدت سے مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی بارگاہ میں درود سلام کا نظرانہ پیش کریں آپ کی خطائیں بخش دی جائے گی بلائیں دور ہوگی شفائیں عطا ہوں گی..
اللَهُمّصَلِّعَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِهِ وَسَلِّمْہر قرض میں، ہر مرض میں، ہر دکھ میں، آفات میں مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ پر درود شریف پڑھنے کی عادت بنا لیجئے۔۔
اللَهُمّصَلِّعَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلَى آلِهِ وَسَلِّمْیا ربّالمصطفٰی ﷺ جتنے بھی لوگ تیرے اور تیرے محبوب ﷺ کی محبت میں درودپاک پڑھنے اور اس کی دعوت دینے میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں انہیں مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کا دیدار اور شفاعتِ مصطفیٰ کریم ﷺ نصیب فرما
آمین ﷺ
2026-11-09 04:26:15
1
Lancashire :
2026-11-10 12:27:35
0
To see more videos from user @amrozia.adeel, please go to the Tikwm
homepage.