@inzisardar7: #foryoupage❤️❤️ #rawlakot_azad_kashmir #virel_video @𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓𝒊_🦅🍁 @سردارعثمان کشمیری🍁 @SardarFaisal1

کالعدم کشمیری 🚩
کالعدم کشمیری 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 21:38:42 GMT
60514
13726
333
405

Music

Download

Comments

aneesch332
aneesch332 :
ہم کامیاب ہوں گے انشاءاللہ کشمیر بنے گا خود مختار
2026-11-09 15:25:23
18
hamadii064
Madii🥀 :
Bro en ki videos na ljaya kro filhal
2026-11-09 06:04:03
14
ameshjarral1
Amesh Jarral :
آزاد کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔ یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-11-09 06:02:17
13
user30500155223riazkhan
Riazkhan :
جنات کی ہر چیز پہ نظر سلامتی امیر صاحب
2026-11-09 17:51:01
2
fawad4590
💀kashmiri log👽 :
you king
2026-11-09 21:13:14
0
.22831727
اقوام متحدہ 2283 :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-11-09 15:18:16
8
tanoli302h
🚩 USMAN TANOLI 🚩 :
کشمیریت زندہ باد ✌️آپکی مزاحمت کو سرخ سلام ❣️❤️
2026-11-09 04:07:53
19
tayyabamjjadkashmiri
Tayyab A PAK&AJK :
ALLAH MADADGAR HY
2026-11-09 20:06:39
1
basitking834
Basit Khan King 👑👑👑 :
very good
2026-11-09 11:34:00
0
muhammad.shakeel0408
راجپوت :
آللہ مدد گار ہیں
2026-11-09 16:17:13
2
ahmadqureshi5118
احمد قریشی :
جب نہ ہوش تھا ہم کو دشمنی؟. سے ڈرتے تھے اب جو ہوش ایا ہے دوستی؟. سے ڈرتے ہیں
2026-11-09 04:57:06
6
amraiz.sultani
amraiz sultani :
insha ALLAH
2026-11-09 03:57:32
6
atifgilatifgil
atifgilatifgil :
Aallha pak in ko salamt rakhy emaan taza ho gya
2026-11-09 05:11:37
7
raheelkhawaja9
Khawaja Raheel Saleem🇬🇧🇸🇦 :
مبارک ہو بھائیو
2026-11-09 00:25:09
7
raja.kashmiri786
🍁SaED KASHMiRi🍁🇲🇾🇹🇷 :
Inshallah
2026-11-09 02:40:43
7
noor.kashmiri206
Kaladam kashmiri girl Noor :
inshaallha inshaallha 💯💯😭😭😭
2026-11-09 01:31:02
6
shabbir.butt78
@shabbir.butt166 :
2026-11-09 04:03:40
6
farhanhanan76
farhanhanan🇴🇲🇵🇰 :
2026-11-09 10:13:10
0
farhanhanan76
farhanhanan🇴🇲🇵🇰 :
2026-11-09 10:13:22
1
user980534759835
Reza :
یہ تو کہ رھے تھا تین ھفتے میں انٹرنیشنل پاسپورٹ جاری ھو گا ھمیں 😁😁😁
2026-11-09 10:41:18
2
abbasioo7
Abbasi Ho Yar🫀 :
2026-11-09 02:38:14
4
riazmalik22134
ajk :
ماشاءاللہ بہت عمدہ
2026-11-09 05:07:01
3
.22831727
اقوام متحدہ 2283 :
اللہ پاک کشمیر کے شہداء کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین کشمیری شکر کریں آپ کو لاشیں ملی ہیں دفنانے کے بعد صبر آ جائے گا مگر ہمارے بچوں کی تو مریدکے میں لاشیں بھی غائب کر دی ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ وہ زندہ ہیں کہ نہیں 😭😭😭😭 ہم تو اپنے ہاتھوں سے دفن بھی نہیں کر سکے 😭😭😭😭 یا اللہ پاک ظالموں کو عبرت ناک سزا دینا۔
2026-11-09 15:17:01
2
ayaz.raja007
Mr Ayaz Raja :
2026-11-09 03:20:04
3
To see more videos from user @inzisardar7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About