السلام علیکم بھائی میں سعودی عربیہ کے شہر تمام میں کام کرتا ہوں ریاض میں میں نے کم سے کم دو سال بائک کا کام کیا ہے ریاض سعودیہ کسی کے سعودیہ میں کسی بھی شہر میں صورتیں کسی بھی رائڈر پہ کوئی بھی رحم نہیں کھاتے کوئی غلط جا رہا ہے کوئی سیدھا جا رہا ہے کسی نے کوئی غلطی کی ہے یا نہیں کی اگر کسی نے اپ کو پکڑ لیا ہے تو وہ اپ کو لازمی بات ہے ساڑھے سات سو یا اس سے پلس کوئی نہ کوئی جرمانہ اپ کو عہد کر کے نہیں جائیں گے تو برائے مہربانی سب بھائیوں سے یہی گزارش ہے کہ بائیک رائڈر کے ویزے پہ کبھی بھی سعودیہ مت ائیں یہاں پہ موت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے خدارا اپ اپنے ماں باپ بہن بھائی بیوی بچوں کی صحت کا خیال کریں اور ان کے لیے کچھ بھی تھوڑا کمائیں لیکن اپنے ملک میں رہ کر کمائیں سعودی عرب انے کے لیے اپ کسی اور ویزے پر ائیں کبھی بھی بائک کے ویزے پہ نہیں ائے سعودی عرب میں بائک کے ویزے پہ انا اپنے سر پہ کفن باندھنے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے باقی اللہ پاک تمام بھائیوں کی حفاظت کرے اور انہیں سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے فی امان اللہ
2026-11-11 06:25:49
23
Nasir Sukhera Rajpoot 🇵🇰🇦🇪 :
bandy ko hosly wala hona chahye fine aaty rehty hain Allah or dy deta h
2026-11-12 18:26:31
9
Muba Rek :
1 chance
2026-11-14 11:24:46
0
◇. :
راح تعب اسبوع الله يعوضه 💔
2026-11-13 20:55:14
13
Sami Mehar :
جب تک آپ قانون کی خلاف ورزی نہیں کرتے تب تک قانون بھی آپ کو کچھ نہیں کہتا
2026-11-11 14:17:40
14
𝐂H 𝐻AiDËℝ GHFÀR 🇵🇰 🇸🇦 :
bhot mushkll time hota tab ya seen bny 😳
2026-11-12 21:11:10
3
khan jadoon :
es bhai ny kia kiya ha shurty ny q pkara
2026-11-12 09:32:13
1
Roman Khan :
🥹🥹🥹
2026-11-11 11:50:29
14
Lolo 🇸🇦 :
صحيح 👍🏻
2026-11-14 08:20:09
1
☠️🦅🦅 :
bdy zalim han 🥺trs nai khty
2026-11-09 16:03:21
7
raza :
Allah Pak hadayat de inko
2026-11-14 01:19:41
1
☆꧁༒𝑻𝐀ℝ𝐢𝐐 𝑴𝐀𝙉𝐒𝗢𝐑༒꧂☆ :
اپ کی وجہ سے اس مسکین ادمی کی مدد ہوگی انشاء اللہ
2026-11-12 03:11:03
2
Faisal_Kanjan502 :
ye video 3 Saal pehly m ny bnai thi Makkah m shokia m Grama ni dia tha s ny maaf kr dia tha is ko shorty ny
2026-11-14 00:18:32
0
عبدالله :
محتاج مترجم امووت واعرف وش يقولون في تعليقات جقهم😂
2026-11-13 20:08:09
3
🇸🇦.HASIL.PUR.🇵🇰 :
2026-11-11 18:27:04
2
حقيار مارزک :
2026-11-11 20:45:14
1
☠️پکتیا وال صیب🦂 :
2026-11-11 18:29:21
18
🌹🇸🇦بھولا راجپوت 🇵🇰🌹 :
🤲
2026-11-11 15:53:00
1
عً.AM :
starting hi 1k se shuro hota ab to chalan.....too much expensive so careful....ye log bat bhi nahi sunty asani se