ہماری آواز بلند کرنے اور ان سنگین خدشات کی جانب توجہ مبذول کرانے کے لیے آپ کا شکریہ۔ ہم، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر—جسے عام طور پر ’آزاد جموں و کشمیر‘ (AJK) کہا جاتا ہے—کے عوام، آپ کی توجہ اس خطے میں درپیش انسانی بحران اور انسانی حقوق سے متعلق جاری مسائل کی جانب مبذول کرانا چاہتے ہیں
2026-11-09 16:39:57
11
sardar :
Allah rehm kre kasmiryon pe
2026-11-09 11:29:20
3
🍁کالعدم راجپوت🍁 :
جئے امام مزاحمت عمر نذیر ۔جئے کشمیر ۔جئے مزاحمت
2026-11-09 13:00:41
35
J & k :
کشمیر پر آواز اٹھانے کے لیے ۔۔آپکو سلیوٹ ھے
2026-11-09 13:41:35
27
𝒩𝒶𝒻𝒾𝓈𝒶 𝐵𝓊𝓀𝒽𝒶𝓇𝒾1🍁 :
Ya Allah Pak mere Kashmir ki Hifazat Farma or inki Ghaibi Madadd Farma Ameen Suma Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🥲🥲
2026-11-09 16:23:16
7
اقوام متحدہ 2283 :
اللہ پاک کشمیر کے شہداء کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
کشمیری شکر کریں آپ کو لاشیں ملی ہیں دفنانے کے بعد صبر آ جائے گا مگر ہمارے بچوں کی تو مریدکے میں لاشیں بھی غائب کر دی ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ وہ زندہ ہیں کہ نہیں 😭😭😭😭
ہم تو اپنے ہاتھوں سے دفن بھی نہیں کر سکے 😭😭😭😭
یا اللہ پاک ظالموں کو عبرت ناک سزا دینا۔
2026-11-09 13:55:15
9
masood Kashmir :
2026-11-09 11:38:15
43
Mr loser :
asim muneer khud kra rha ha us ko kia bt rha ho wo pakistan ka wafadar ni to kashmir ka kia ho ga