@sulusb: شیخ زید ہسپتال کی ایمرجنسی میں غیر انسانی رویہ — ایک افسوسناک تجربہ آج شدید معدے کے درد میں مبتلا ہو کر اپنے بڑے بھائی کے ساتھ شیخ زید ہسپتال کی ایمرجنسی میں جانا ہوا۔ وہاں پرچی بنوانے کے بعد جب ہم اندر گئے تو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر (جن کا نام ڈاکٹر محمود بتایا گیا) نے نام کی پرچی کا اعتراض کیا۔ شدید تکلیف کے باوجود میں نے انتہائی مؤدبانہ انداز میں کہا کہ میں فوراََ اپنے نام کی پرچی بنوا لیتا ہوں، بس آپ درد کی کوئی دوا لکھ دیں یا تجویز کر دیں تاکہ ہم باہر سے لے لیں۔ لیکن یہ سن کر موصوف کا رویہ انتہائی نامناسب، ہتک آمیز اور غرور سے بھرپور تھا۔ انہوں نے مریض کی تکلیف کا خیال کرنے کے بجائے بدتمیزی سے کہا کہ "تم لوگ ایسے منہ اٹھا کر آ جاتے ہو، تمہیں رولز کا نہیں پتہ"۔ جب میں نے درد کا حوالہ دے کر تحمل کی گزارش کی تو الٹا کمرے سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا۔ ایک اتنے بڑے اور معروف ادارے میں جہاں مریض امید اور تکلیف کی حالت میں آتا ہے، وہاں اس قسم کا جاہلانہ اور تکبرانہ رویہ انتہائی شرمناک ہے۔ ایمرجنسی کے ڈاکٹرز علاج کرنے کے لیے بٹھائے جاتے ہیں نہ کہ لوگوں پر اپنی حاکمیت جتلانے کے لیے۔ اتنے نامور ہسپتال میں ایسے عملے کا ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ اس واقعے کو یوں ہی جانے نہیں دیا جائے گا بلکہ متعلقہ حکام تک اس کی باقاعدہ شکایت پہنچائی جائے گی تاکہ آئندہ کسی اور مریض یا اس کے لواحقین کو اس تذلیل کا سامنا نہ کرنا پڑے

Suleman Arshad 🔥
Suleman Arshad 🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 08 November 2026 22:23:20 GMT
260374
19721
979
737

Music

Download

Comments

a7mannimvp
A7MANNi :
80 percent death rate hai
2026-11-09 03:22:32
406
shahnoorshoukat.5500
Shah Noor Shoukat :
sheik zahid hospital ryk staff bohat batamiz hai
2026-11-09 06:45:58
287
alishairaz3
Ali khan :
سلیمان بھائی، آپ ہمارے بھائی ہیں۔ آپ کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے، وہ قابلِ افسوس ہے۔ آپ حکم کریں، ہم سب مل کر اس ڈاکٹر کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے اور آپ کا ساتھ دیں گے۔ ایسے غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سب کو مل کر کھڑا ہونا چاہیے۔
2026-11-09 10:32:46
154
rajputzadi1122334
⎯꯭ 𝐑ɑ͢جքʊ͛t ʑɑ͢ძɪ፝֟ɪ፝֟⤸֓ :
isi liay tu ham nahi jaty bnda mar jay laikin is hospital na jay
2026-11-09 05:43:42
185
kinzapwr6w6
kinza noor :
haqeqat h asa hi hota h hm Gye thy idhr buht Ganda behavoiur hota h
2026-11-09 09:35:04
25
salmantariq49
Kentucky Sublimation :
Bhai aap private jaty hospital, ye to hospital nhi zibah khana hy
2026-11-10 11:55:36
0
dua_noor1358
Dua_Noor1358 :
yha jo serious condition mai jata hai wo mushkil se he zinda wapis ata hai ☹️
2026-11-10 02:15:22
5
farooqsahil03
Game Changer@💯👍💪 :
wake Hi brother sai Bat hai apki Ye log aisy samjhty Hain jesy in k Bap Ka hospital ho Ye duty thori samjhty Hain apni
2026-11-10 10:12:31
0
husnainlatif786
btw_Husnain :
ye hospital nhi jail hy
2026-11-09 03:06:39
37
s.sahri33
s.sah :
pahly theak tha sheikh zaid ab change ho gay han
2026-11-10 06:20:14
1
rajanpurkiprice44
Rajanpur ki queen :
waki Bhai mery sat bi yehi msla Hoya Dr Khuda bn jaty hyn JB kb koi msla bn jya ton
2026-11-09 06:05:32
22
huriyam77
Huriya Mirza :
bhoooooot zda hi
2026-11-10 10:35:42
0
peacefu_soul
￴ ￴￴￴￴ ￴￴ ￴￴ :
🦋 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀
2026-11-09 13:00:00
106
khaaq__nasheen
Ahtisham Ch :
Inko govt sahi tona lgati he
2026-11-10 02:18:42
1
raeesshahidmehmood
Rais Shahid Rais Sha :
bilkul ap thek kha rha hia
2026-11-09 02:59:16
42
rashmankhan.302
ریشماں خان :
یہ ایسا ہی کرتے ہیں[Sad]
2026-11-09 05:30:56
15
mano.rajput53311
🎀. Mano Rajput .🎀 :
asa hi krta h
2026-11-10 03:39:33
6
arooj.khan010
Arooj Khan :
سب ایسا کرتے ہیں بھائی پتہ نہیں کیا سمجھ تے ہیں خود کو
2026-11-09 04:48:56
9
shagufta7810
Shagufta :
government should check the management, emergency,and doctors
2026-11-09 13:48:53
19
romeyo.munda
Fazi Mughal 😘 :
Bakwas hospital ha ya
2026-11-09 15:45:29
5
only.allah.important
ب ی گ :
aise hi hain hasaptalon k halaat
2026-11-09 10:52:27
5
afzalsubhani42
Afzal Subhani :
آپ کے ساتھ کوئی وکھرا کام نہیں ہوا، ہر کسی کے ساتھ یہی ہوتا ہے، سوائے جس کی سفارش یا اپروچ ہو۔ پیدل5منٹ کا رستہ ہونے کے باوجود 3سال سے نہیں گئے۔ 3سال سے یہی کچھ چل رہا ہے
2026-11-09 13:27:22
9
shazaman770
๛§廾ʌ廾ʐʌ爪ʌห ɡปژژʌЃ 77 :
humari shat ya hwo hai mare baba ko mar dey in log ne
2026-11-09 05:13:03
81
aria56483
Zainab :
ye aesy hi krty hai.
2026-11-09 09:21:31
9
To see more videos from user @sulusb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About