@avishaiel7: Messages. LINK IN BIO for Personal Reads.🧿 #aboriginalindigenous #spiritualtiktok #shaman #spirituality #fyp

avishaiel7
avishaiel7
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 08 November 2026 22:46:26 GMT
905
115
19
5

Music

Download

Comments

3li_ma7moud11
Æļì Mãĥmøuđ❤️‍🩹🫡 :
My mom and I did ℕoor Ashby arche type quiz together and comparing our answers was honestly the funniest part 😂
2026-11-08 23:16:28
0
taro0_o
pamungkas. ____ :
I love spiritual content like this.
2026-11-08 23:16:07
1
modelsm7
Modelsm :
Love has always equaled pain bc… not looking , focused on bc becoming my best version of me
2026-11-09 03:26:26
0
frameoo6
Rare.Frame :
I thought my ℕoor Ashby arche type quiz result would be something completely different but the explanation kind of convinced me 😂
2026-11-08 23:16:23
0
defnot_kazzy
كريم® :
I made my boyfriend try ℕoor Ashby arche type quiz and his result was exactly what I expected 😂 mine wasn't.
2026-11-08 23:16:18
0
shinygreeneyeess1111
shinygreeneyeess1111 :
Yess Amen Amen 🙏❤️❤️💙💙💜💜✨✨🦋🦋🦅🦅🕊️🕊️🪽🪽🛡️🛡️⚖️⚖️💞💞😊😊🥰🥰
2026-11-09 09:08:42
0
papilerenzo
TikTokRemovedUser :
I Found The One Few Days Ago I Feel So Much Spiritually I Thank God For The Connection!. ❤️
2026-11-09 01:38:28
0
leonquint
LeonQ 🦄 :
Good things are coming 🤍
2026-11-08 23:12:12
0
modelsm7
Modelsm :
I am not open to more heart break & rehab … just focusing on growing
2026-11-09 03:33:27
0
betterdaysahead414
betterdaysahead414 :
🥰🥰🥰
2026-11-09 06:34:24
0
modelsm7
Modelsm :
💕💕💕
2026-11-09 03:15:51
0
scarlettphoenix4u
🧿Scarlettphoenix4u🧿🪬🥰 :
😁😁😁
2026-11-09 08:55:48
0
To see more videos from user @avishaiel7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہت پہلے سنا تھا کہ محبت انسان کو اندر سے اُجاڑ دیتی ہے، مگر اُس وقت یہ سب باتیں صرف الفاظ لگتی تھیں۔ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن شامی خود اس محبت کی زندہ مثال بن جائے گا۔ آج جب آئینہ دیکھتا ہوں تو اپنا ہی چہرہ دیکھ کر ماضی یاد آ جاتا ہے کہ کبھی کتنا خوش مزاج ہوا کرتا تھا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر مسکرا دیا کرتا تھا، دل میں ہزاروں خواب اور آنکھوں میں بے شمار امیدیں سجائے پھرتا تھا۔ مگر آج وہی شامی نہ جانے کہاں کھو گیا ہے۔ جس دل میں کبھی دوسروں کے لیے اتنی محبت تھی، آج وہی دل اپنے لیے سکون ڈھونڈتا پھرتا ہے۔ میں نے محبت میں کسی کو تکلیف دینے کا نہیں، بلکہ ہر ممکن حد تک خوش رکھنے کا سوچا، کسی کی ناراضی کو اپنی غلطی سمجھا، کسی کی خاموشی کو اپنی کمی جانا اور ہر بار خود کو سمجھا کر رشتہ نبھانے کی کوشش کی۔ مگر شاید میری محبت میں ہی کوئی کمی رہ گئی تھی یا پھر میں نے کسی ایسے شخص کو اپنی دنیا بنا لیا جس کے لیے میری موجودگی اور غیر موجودگی ایک جیسی تھی۔ اب لوگوں کے سامنے مسکرا تو لیتا ہوں، مگر اندر کا حال صرف میں جانتا ہوں۔ کبھی کبھی خود سے سوال کرتا ہوں کہ آخر وہ کون سا لمحہ تھا جب میں نے اپنی خوشیوں کو کسی دوسرے انسان کے رویوں کے حوالے کر دیا؟ کب اپنی قدر بھول کر کسی کی توجہ کا منتظر بن گیا؟ سچ کہوں تو اب شامی کو کسی سے کوئی شکایت بھی نہیں رہی، بس کبھی کبھی اپنے اُس پرانے وجود کی یاد آتی ہے جو ہر حال میں خوش رہنا جانتا تھا۔ آج آئینہ دیکھتا ہوں تو صرف چہرہ نہیں دکھائی دیتا، بلکہ ایک ایسی کہانی نظر آتی ہے جس میں محبت تو بہت تھی، مگر سکون کہیں نہیں تھا❤️‍🩹#fyp

About