@hasrate_madina_26: آقا جانِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم بس اب اور نہیں رہی ہمت 😭💔❤️🩹 دنیا کے غم اور نہیں سہے جارہے 💔😭 یہ دل ٹوٹ کر بکھر چکا ہے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اک نظرعنایت کی منتظر ہے آپکی کنیز 🙏🏻 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 آپ تو دلوں کے حالات سے واقف ہیں کچھ بھی چھپا نہیں آپ سے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 😭😭 یہ دل بہت بے چین ہے بس اک بار مدینے کی حاضری مل جائے بس اک بار اور یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ اس نکمی 😭کنیز کو ہمیشہ کے لئے قبول فرما لیں آقاااااااااااا جان 😭😭😭😭😭😭😭😭 دل کرتا ہے مدینے آؤں اور اتنا روؤں اتنا روؤں آپ کے روضہ انور کے سامنے کہ میرا دم نکل جائے آمین🤲🏻🤲🏻😭😭😭 کچھ نہیں رکھا اس فانی دنیا میں بس آپکا در ہو اور یہ کنیز ہمیشہ کے لئے ادھر رہ جائے 😭😭😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻کاشششششش اک عرض ہے کنیز کی قبول فرما لیجئے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 جانتی ہو میں اس قابل نہیں ہوں بہت سے آپ کے ایسے امتی بھی تڑپ رہے جو بہت نیک برگزیدہ آپ پر کثرت سے درود پاک پڑھنے والیاں میرے پاس کوئی نیک عمل نہیں ہے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🏻🤲🏻😭آپکو آپکے ان نیک امتیوں کا واسطہ میری عرضی سُن لیجئے بقیع کی طالب 🙏🏻🙏🏻😭