@_ayeshasiddiqui: کیوں کے اصل خوبصورتی اس بات میں نہیں کے آپ نے زندگی میں کتنا حاصل کیا بلکہ اس بات میں ہے آپ کی وجہ سے کتنے لوگوں کی زندگی میں آسانی سکون اور خوشی آسکتی ہے یاد رکھیئے! جو انسان دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اللّه اسکے لئے آسانیوں کے راستے پیدا فرما دیتا ہے. #followme #fyyp #repost #islamicpost