@copsus2toptop:

Cops USA
Cops USA
Open In TikTok:
Region: US
Monday 09 November 2026 01:02:49 GMT
21574
1110
34
9

Music

Download

Comments

leezy8959
leezy :
he told omni that he love Amber so how can
2026-11-09 02:29:06
5
josie..martinez4
Josie. Martinez :
Cause. Dave wants. Her. Bad
2026-11-09 02:16:21
6
emartinezesparza
emartinezesparza :
Dave need to check his friend and tell him this is
2026-11-09 05:04:48
6
sunshine_lovinlife
Sunshine :
Stevie thinks he is such a player, but nah
2026-11-09 10:48:04
4
lorenbrown927
harmony :
player!!!
2026-11-09 22:50:19
2
busty396
Busty396 :
Dave focus please brother
2026-11-10 00:07:03
2
user700403240
Carol :
Right Dave let Stevie go . Hes a distract or.
2026-11-09 13:47:07
1
nomsa.cele
Nomsa Cele :
skip
2026-11-11 06:21:21
0
appleuser2485543
appleuser2485543 :
Part two
2026-11-10 00:55:03
1
mastledi_2021
user5470301526838 :
The Steve character bores me to death. I don't trust Dave anyways
2026-11-09 04:16:37
12
pevans0531
Pevans0531 :
Dave doesn't want Omni, her loves Amber. He knows Stevie is a dog!
2026-11-09 03:16:53
10
baby.blue347
Baby Blue :
why is Dave so worried bout omni she's a grown women tf
2026-11-09 09:58:23
5
motshidisimpe
Tshidi :
Dave is in love with Amber
2026-11-09 08:39:32
5
user9875326142617
user9875326142617 :
Dave in Love with Omini!!!!! Dave stop lied. he want that pum!!!![Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-09 01:14:44
2
ren1car
ren1car :
Stevie is a damn dog. Dave some times you have to leave certain people if you want to go someplace
2026-11-09 03:23:49
4
work.issues
work issues :
This dude is cray
2026-11-10 03:08:31
0
user700403240
Carol :
Boy bye . She don’t need you . Ehy is he st your house everyday
2026-11-09 13:47:59
0
matchew3274
Matchew :
Dave wants her for himself
2026-11-24 15:43:28
0
user7617616103783
user7617616103783 :
😳😳😳
2026-11-09 06:22:20
0
harrist17
harrist17 :
🥺
2026-11-09 14:16:20
0
matchew3274
Matchew :
what the hell is he saying I don't understand stand a word he saying
2026-11-24 15:43:00
0
geradina.majokko
Geradina Majokko :
🥰🥰🥰
2026-11-09 15:32:37
0
stillstanding676
NoShackles47 :
🤨🤨🤨
2026-11-09 04:11:12
0
donna.castillo07
Donna Castillo :
❤️
2026-11-12 14:27:56
0
marilyn.gunn.ande
marilyngunnanders :
😂😂😂
2026-11-09 02:35:30
0
To see more videos from user @copsus2toptop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں کچھ کندھے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے، جن پر سر رکھتے ہی انسان اپنے اندر کی ساری تھکن بھول جاتا ہے۔ کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے پاس کوئی ایسا شخص ہوتا ہے جس کے سامنے انہیں مضبوط ہونے کا دکھاوا نہیں کرنا پڑتا۔ جہاں لفظوں کو تولنا نہیں پڑتا، آنسوؤں کو چھپانا نہیں پڑتا اور اپنے زخموں کی وضاحت نہیں دینی پڑتی۔ جہاں انسان اپنے دل کے وہ راز بھی کھول دیتا ہے جنہیں وہ برسوں سے خود سے چھپاتا آیا ہو۔ ایسے کندھے صرف سہارا نہیں ہوتے بلکہ ایک ایسی پناہ گاہ ہوتے ہیں جہاں انسان دنیا سے ہار کر بھی خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے۔ کیونکہ اس بے اعتبار دنیا میں کسی کے سامنے بے خوف ہو کر بکھر جانا اور پھر بھی اس کی نظروں میں اپنی قدر برقرار رکھنا، محبت اور اعتماد کی سب سے خوبصورت شکل ہے۔ بدقسمتی سے ہر انسان کی قسمت میں ایسا کندھا نہیں لکھا ہوتا کبھی تیز رفتار ٹرین میں بیٹھ کر باہر بھاگتے ہوئے منظروں کو دیکھتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پوری انسانیت کسی نہ کسی دوڑ میں مبتلا ہے۔ کوئی اپنی منزل کی تلاش میں بھاگ رہا ہے، کوئی اپنے ماضی سے، کوئی غموں اور دکھوں سے، کوئی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے اور کوئی خود اپنے وجود سے فرار چاہتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ اس دوڑ میں شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ وہ آخر کس چیز کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔ ہم سب وقت کے ساتھ آگے تو بڑھ رہے ہیں، مگر اپنے اندر کہیں بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ اور شاید زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ انسان ساری عمر منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں گزار دیتا ہے، مگر کبھی رک کر یہ نہیں پوچھتا کہ جس سکون کی تلاش میں وہ اتنا بھاگا، کیا وہ واقعی کسی منزل پر موجود بھی تھا ایلیا #fyp

About