@kid_icantread_uprising: let's fly! . Qifrey's sylthy shoes are completed! Traffic's got nothing on me now! >:) . #witchhatatelier #cosplay #qifrey #tongariboushinoatelier #fyp

Pit
Pit
Open In TikTok:
Region: DE
Monday 09 November 2026 01:11:26 GMT
14435
3408
47
213

Music

Download

Comments

sleepyywaffle_
⋆˚꩜。ּ sleepyywaffle⋆˚꩜。ּ :
These look so cool!! Love that they glow in the dark!!
2026-11-09 01:19:34
174
witchy_patches
Witchy Patches📜QIFREYS #1 FAN :
@Witchy Patches📜QIFREYS #1 FAN:Qifrey best character oat
2026-11-09 23:55:09
1
weneedmagic
⋆˚࿔𝓂𝒶𝓻𝓎𝜗𝜚˚ 🎨🐛 :
I have it too 👀
2026-11-10 21:48:08
52
rurra_artist
Rurra :
So nice!!! didn't know that Withers are using this for magic! wha no don't erase my memories nooo-
2026-11-09 05:58:42
2
wonderland.artwork
Echo :
wie cool ist DAS denn bitte???
2026-11-09 10:13:57
2
bubbahyunjin
Bianca :
i love the glow in the dark detail! i carved my shoes and added gold paint so they’re a bit more visible
2026-11-09 14:10:29
32
vivina3618
.★. Yusami.★. :
PEAK
2026-11-21 14:56:26
2
procsxd_snowy
Snöwy :
10/10! ❤️
2026-11-12 16:48:55
1
drawermrsfish
sahıraa :
THE WAY U PARTED UR FEET WAS SO CINEMATIC IM OBSESSED
2026-11-09 17:47:20
11
ur_local_lesbean_
Ur_Local_Lesbean. :
OOOOOOO
2026-11-12 20:39:50
2
arina44690
Arina44 :
вот настоящая феечка🥰
2026-11-11 18:32:46
2
phan.ngc.kim.quyn
🌿_COCO_🍏 :
Those are flight shoes.[Tim đỏ]
2026-11-10 10:19:10
2
rin_itoshi434
Ali :
PERFECT
2026-11-09 16:33:43
2
violet74057
^💜violet💜^ :
2026-11-09 12:40:50
3
kamitio_liyan
Liyan :
2026-11-15 07:29:53
3
qifrey.com
ash can fly+qifreys left eye :
qifreys left eye approved
2026-11-09 19:56:36
2
ranposballz
RanpoBallz🍩 :
Eating this
2026-11-09 23:58:54
1
orange_sandwitches
FRENCHFRISE :
wow! one small issue tho. THEY WEREN'T CONNECTED!!!
2026-11-09 05:16:27
10
anime_3d1tz2
꧁ 𝓶𝔂 𝓵𝓪𝓭𝔂 奥様 ꧂ :
@Amara
2026-11-09 21:55:46
1
To see more videos from user @kid_icantread_uprising, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر ہمیں تکلیف پہنچانے والے دلوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ ہمارے دلوں میں ان کے لیے کتنی خیر تھی، تو شاید وہ کبھی ہمیں یوں نہ توڑتے۔ ہم نے تو ان کے لیے وہ دعائیں بھی مانگی تھیں جن میں اپنا نام تک شامل نہیں تھا، ان کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھا، ان کے سکون کو اپنی نیند سے زیادہ عزیز رکھا۔ ہم نے ان کے برے وقت میں ان کا ہاتھ تھامنے کی خواہش کی، ان کی خاموشیوں کو سمجھنے کی کوشش کی، ان کے لہجے میں چھپی تھکن پڑھی، اور ان کے ہر دکھ کو اپنے دل کے کسی کونے میں جگہ دی۔ مگر افسوس، جنہیں ہم نے پھول سمجھ کر سنبھالا، وہی ہمارے ہاتھوں میں کانٹے بن گئے۔ ہم نے کبھی ان سے بدلہ نہیں مانگا، بس اتنی خواہش تھی کہ وہ ہمارے اخلاص کو سمجھ لیتے، ہماری خاموش محبت کو پڑھ لیتے، ہماری برداشت کو کمزوری نہ سمجھتے۔ انہیں کیا خبر کہ ہم نے کتنی بار اپنے دل کو سمجھا کر انہیں معاف کیا، کتنی بار ان کے رویے کو ان کی مجبوری سمجھا، کتنی بار آنکھوں میں آئے آنسو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا دیے۔ ہم تو چاہتے تھے وہ خوش رہیں، چاہے ہماری زندگی میں نہ رہیں، ان کے راستے آسان ہوں، چاہے ہماری راہوں میں کانٹے ہی کیوں نہ ہوں۔ مگر بعض لوگ محبت کی زبان نہیں سمجھتے، انہیں صرف تب احساس ہوتا ہے جب کوئی خیر چاہنے والا خاموشی سے دور چلا جاتا ہے۔ ایک دن شاید انہیں یاد آئے گا کہ کوئی تھا جو ان کی ہر تکلیف سے پہلے اپنی تکلیف بھول جاتا تھا، جو ان کے خلاف ایک لفظ سن کر ان کا دفاع کرتا تھا، جو ان کے لیے دل میں صرف محبت، دعا اور خیر رکھتا تھا۔ تب شاید وہ سوچیں گے کہ جس دل کو ہم نے دکھایا، وہ دل تو ہمارے لیے کبھی برا سوچ ہی نہیں سکتا تھا۔ اور یہی ہماری سب سے بڑی شکست بھی ہے، اور سب سے بڑی خوبصورتی بھی ہمیں توڑنے والوں کے لیے بھی آج تک دل میں بددعا نہیں، بس ایک خاموش سی دعا ہے خدا انہیں ہمیشہ خوش رکھے، کیونکہ ہم نے انہیں چاہا تھا، اور سچی محبت میں انسان محبوب کی خوشی مانگتا ہے، اپنا حق نہیں۔

About