@omermughal390: 🚧 ٹھنڈیانی روڈ کا کام آخر کب شروع ہوگا؟ ٹھنڈیانی والو! آپ کی خاموشی کب تک؟ تیسرے علاقے سے ایک شخص آیا اور آپ کی سڑک کا کام رکوا کر چلا گیا۔ کہاں گئے وہ سیاسی نمائندے جو بڑے بڑے وعدے کرتے تھے؟ یہ روڈ کسی ایک شخص کی نہیں، پوری عوام کی ضرورت ہے۔ ہمیں سیاست نہیں، روڈ کا کام مکمل چاہیے! 📢 ٹھنڈیانی کے لوگ اپنی آواز بلند کریں! 👇 کمنٹ میں بتائیں، اس معاملے کا ذمہ دار کون ہے؟ ❤️ لائیک کریں، شیئر کریں اور اپنی رائے ضرور دیں۔ #Thandiani #ThandianiRoad #Abbottabad #MotuPatlu #AwazEAwam
جناب اس روڈ پر تو ساری پارٹیاں سیاست کرتی ہیں اگر یہ مکمل ہو گیا تو اگلے سال ان کو ووٹ خاک ملیں ایک پروگرام Discover Pakistan میں نے دیکھا تھا کہ اس روڈ پر جو پیسہ لگ رہا ہے وہ ورلڈ بینک لگا رہا ہے ٹھنڈیانی کو پکنک پوائنٹ بنانے کے لئے اس میں کسی سیاسی پارٹی کا کوئی کمال نہیں تھا سیاسی پارٹیاں اس کو صرف بند کروا سکتی تھیں جو کر دیا
2026-11-09 09:04:34
3
🥷🏻قُریشی ہزارہ وال🥷🏻 :
Road ka kam start karna chaiye nahi to sub awaz uthao bhai thandiyani k sub logon se guzarish ha ye mamlat ok karwain
2026-11-09 06:01:24
1
Waqar Ahmed :
mare 😂
2026-11-09 07:10:44
1
ShoaibabbasiS A.aivary kpk.atd :
👍👍👍👍👍👍👍
2026-11-09 15:34:01
1
fiazahamad32 :
🥰🥰🥰
2026-11-09 13:38:15
1
سردار شجاع علی پھنی 🫵👑😎 :
😂😂😂
2026-11-09 08:38:23
1
Babar Malik :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-09 06:50:03
1
Arshad_Qureshi ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-11-09 08:42:38
1
غلام سرور اعوان :
💞💞💞
2026-11-09 07:59:27
1
To see more videos from user @omermughal390, please go to the Tikwm
homepage.