@ember_khan_: میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں گا تکلیف تکلیف نہیں دیتی ہے آپ کو وہ تکلیف تکلیف دیتی ہے جسے دل میں رکھ لیتے ہیں جس کا ذکر نہیں کرتے آپ کسی سے؛ ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہیے جیسے حقیقت کو ہم تسلیم کرتے ہیں ویسے ہی تسلیم کرنا چاہیئے کے ہاں دکھا ہے ہمارا دل اور کسی نا کسی کے ساتھ اپنی تکلیف کو بانٹنا چاہیئے کوئی اگر میسر نا ہو آپ کو تو آپ اپنی آنکھوں کے آنسوں سے اُس تکلیف کو اکھاڑ پھینکئے مگر دل میں نہیں رکھنا کچھ بھی یہ آپ کو پاگل بنا دیگا۔ . . . . . . #viral#fypシ@TikTok