@kashiaditz39: انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کو شکست، پاکستان کی شاندار فتح! 🔥 محسن نقوی بھی خوشی سے جھوم اٹھے، قومی ٹیم کی کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے نعرہ لگایا: پاکستان زندہ باد! 💚 #PakistanZindabad #PakistanU19 #kashiaditz39 #INDvPAK #U19AsiaCup #PakistanCricket #MohsinNaqvi #GreenShirts #CricketFever #PakistaniFans #TeamPakistan