@m.gulbaz313: حکومت نے نکاح رجسٹرار کی فیس 200 روپے مقرر کر دی زیادہ فیس لینے پر پابندی کیا واقعی اس فیصلے سے نکاح آسان ہوگا 🙏💯 #nikahfee200 #punjabgovernment #groundreality #publicawareness
شادی پر لاکھوں روپے اور فی نکاح پر 4000یا5000حکومت اس پر
2026-11-09 02:41:07
30
ابو بکر :
مولوی کی فیس 200 روپی اور حکومت کی چالان فیس 2ہز روپے پاکستان زندہ باد
2026-11-09 07:17:50
18
تنہا مسافر :
یہ حکومت پنجاب نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے کیونکہ مولوی 25 ہزار پر منتھ لیتے ہوئے سال کا تین لاکھ روپے پہلے ہی لے رہا ہے
2026-11-09 03:31:09
11
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
نکاح کو کیسے اسان بنائے صرف مولانا صاحب کی ہدیہ کم کر کے نکاح اسان ہوگا جو باقی ناچے مجرم مہندیاں لاکھوں کروڑوں اس پہ خرچ ہوتے ہیں وہ نکاح پہ تو مولانا صاحب پانچ دس ہزار لے لے گا اگر حقیقت میں مولانا صاحب کا حق دیکھا جائے تو لاکھ روپے سے اوپر بنتا ہے ہدیہ فقہی طور پہ شرعی طور پہ
2026-11-09 03:38:41
9
soniakhan1343 :
Good. . . Rs200💗🥰
2026-11-09 02:54:49
12
اکمل مجددی طیبی نقشبندی :
توں جومرزی کرلیہ پیسے تو بیعت نکاح پرھ سا
2026-11-10 02:59:31
1
Asli MaRd :
bhara such bat haa
2026-11-09 06:51:53
6
Tasawar saqi 03068352300 :
💐💕💓💐
2026-11-09 15:13:41
1
سواسی :
10000
2026-11-09 19:58:54
1
Akhtar prdesii :
او بھائی میں نکاح پانچ ہزار روپے دیے ہیں ضلع بکھر
2026-11-09 10:21:21
2
@Asmatullahkhan :
بھائی بلکل درست کہا آپ نے نکاح ان چیزوں سے مشکل نہیں ہوا نکاح غیر شرعی چیزوں سے اورسو نے کی مہنگائی کی وجہ سے مشکل ہوا ہے
2026-11-09 09:05:00
2
AHMAD BRAND😇 :
السلام علیکم بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں اچھا بھائی اپ نے بولا ہے نکاح کرنے پر 200 فیس ہے جب میرا نکاح ہوا ہے تو مولوی نے 10 ہزار روپیہ لیا ہے میرے سے اب میں کیا کروں اس کا
2026-11-09 12:29:35
2
Ameen Samtia :
waki sach
2026-11-09 12:21:01
1
haseeb shah :
good
2026-11-09 12:03:32
1
محبّتوں والے لوگ 💓💓💓💓 :
right 👍👍 bahijan
2026-11-09 03:34:29
1
Muhammad Rizwan :
سارے کلو نکاح پانچ ہزار
2026-11-09 10:18:17
1
Malik Anis :
بیشک
2026-11-09 16:43:22
1
🔰D🅰️W⭕⭕D👑 :
Good sms
2026-11-09 12:27:53
1
Wali Khan💔🥰😘منزئ :
bkwas.
2026-11-09 13:23:11
1
Mureed Official :
apni taraf Sy Khushi Sy agly molvi shahb ko Jo jitna Dena chahye dy Sakta other wise yeh fees best hy 200 vGud 🥰
2026-11-09 03:29:15
4
Bilal Khattak :
Yaar Ziada Honi Chaheay Ye He Khushi Ka Dinn Hota Ha Imaam Saab Ko B Kuch Bach Jata Ha!
2026-11-09 04:40:56
3
SAQLAIN Yarokhel.❤️👋 :
20 hazar Kal ly gy h
2026-11-09 14:04:33
1
خالد محمود :
25000
2026-11-09 03:42:21
2
علامہ غلام اکبر باروی :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
2026-11-09 10:42:08
1
🍃 والیداد رحمانی پنجاب سے 🌿 :
پاکستان میں تو 25 ہزار پی لیتے ہیں نکاح پڑھانے کے لیے . . . . . ہم لوگ کیا کریں . . . . . 🥺🥺🥺
2026-11-09 11:40:10
1
To see more videos from user @m.gulbaz313, please go to the Tikwm
homepage.