::مدد کرنے والا،
اولاد دینے والا،
شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا
صرف☝ ایک اللّٰه
2026-11-16 07:27:13
217
hani :
صبر کرو بچہ انجینیر کو بتاتی ہون
2026-11-10 04:32:02
250
مھر جی،😘😏🖤 :
اولاد ۔اور رزق اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہے
2026-11-16 16:05:33
28
Touqeer Pary :
انجینیئر کو سینڈ کر دی ہے
2026-11-16 13:37:55
41
Online Knowledge :
Business he , is se acha business he to btaen.
2026-11-16 17:20:07
0
عشقِ لازوال :
مجھے اگر کوئی کہے کہ اللہ کے علاوہ غیر کی مدد سے بیٹا ملے گا مجھے اللہ سے ہی بیٹا چاہیے ورنہ نہیں چاہیے اگر کسی کے اختیار میں ہوتا بھی تو بھی میں اللہ سے ہی مانگتا اور اللہ ہی مجھے دیتا
2026-11-10 07:15:17
31
❤️ Asif khan 💞💞 :
Allah say mango
2026-11-16 19:50:05
0
Adnan Ur Rehman :
خالق اللّٰہ
مالک اللّٰہ
رازق اللّٰہ
لینے والا اللّٰہ
دینے والا اللّٰہ
2026-11-16 11:42:26
43
Shahzad Ali :
کیا ہو گیا ہے ان لوگوں کو۔۔۔۔قرآن کریم سے کچھ نہیں سیکھا ان لوگوں نے ۔ ان مولویوں نے اسلام کو کاروبار بنا لیا لوگوں کو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے دور کر دیا۔ اس شعبدہ بازی کا مقصد لوگوں کو صرف یہ یقین دلانا ھے کہ مولوی سب کام کا اختیار رکھتے ہیں جبکہ ایسا بلکل نہیں ھے۔ یہ سب اختیار اللہ تعالیٰ کے پاس ہے ۔ اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
اللّه پاک ہدایت دے آمین
2026-11-16 14:23:08
11
binty Arshad binty Arshad :
astgferullah olaad Dany wali Sirf Allah ki Raat h
2026-11-09 16:24:55
79
IMRAN SHAMI :
میں اپنے رب سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رھا ۔۔۔قران سورت مریم۔۔۔۔
تو پھر میں کیوں کسی سے مانگوں
2026-11-16 11:29:45
14
Sadam Tanha521 :
صبر کرو بچہ انجینیر کو بتاتا ہوں
2026-11-16 18:44:52
6
QAMARNAWAZ :
پیر صاحب دعا کرو تمہارا یہ کلپ انجینئر نا دیکھے 😂
2026-11-10 07:35:20
43
Alim🪽خان :
انجینیر نزر نہیں ارہاں
خدا کے قسم یہ دعوہ نبی ص نے بھی نہیں کیا ہے
یہ لوگ کون ہے