@umair.pti3: اقبال کے گھر دروازہ آدھی رات کو توڑا جاتا ہے اقبال کی اسی سالہ بیوہ بہو کو گھسیٹا جاتا ہے اقبال کے پوتے کو گریبان سے پکر کر سر بازار مارا جاتا ہے اور اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کیا جاتا ہے۔❤️🩹🥹 #imrankhan #releaseimrankhan #viralvideo #kaptan_ka_khiladi🏏