@stray._.soul1: لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے، لیکن تمہارے لیے میری محبت ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی گہری ہوتی جا رہی ہے۔ سب کچھ مٹ جائے گا میرے اندر سے، لیکن تمہارا عکس، تمہاری باتیں اور تمہاری چاہت کبھی نہیں مٹے گی۔ مجھے اپنی آتی جاتی سائنسیوں لی قسم، تم میرے لیے پوری دنیا ہو! تم ہو تو ہر لمحہ خوبصورت ہے، تم ہوتے ہو تو ہر دعا پوری ملتی ہے... ہمیشہ اور ہر حال میں صرف تم! تم صرف میری محبت نہیں، میری ہر سانس کی وجہ ہو... مجھے اپنی آتی جاتی ہر سانس کی قسم ہے، مجھے تم سے سے حد سے زیادہ پیار ہے ! تمہارا ساتھ ہونا میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے، اور میں اپنا ہر لمحہ صرف تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں۔ لا حاصل سے حاصل تک، صرف تم!

The stray
The stray
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 09 November 2026 03:01:40 GMT
2735
173
5
8

Music

Download

Comments

lover.73426
"خاک نشین 🕊️🤍 :
caption plz
2026-11-10 13:16:42
0
malikaliamar96
گمنام تنہا لٹکا (&&&&&&&&&&&&) :
2026-11-09 03:07:59
0
ahsanjutt2225
AHSAN JUTT :
🥰🥰🥰
2026-11-09 19:18:45
0
umair.rustmani4
꧁☆*UMAIR Khan*☆꧂ :
❤️
2026-11-09 14:13:23
0
mrrabdinokhoso8
Mr_RÂBDiÑO :
❤️❤️❤️
2026-11-09 03:21:58
0
iloveheer11
❤️‍🩹حسر ت ❤️‍🩹 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-11 10:16:36
0
To see more videos from user @stray._.soul1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About