_اے خُدا تُو نے کیوں بنا ئی جہنم کی آ گ_
_محبت ہی کا فی تھی انسان کو جلانے کے لیے💔🫠۔_
2026-11-09 05:09:52
11
saleemmalik :
نا چاہو کسی کو اتنا آغاذ سفر میں--
بچھڑے گا تو آیک آیک ادا تنگ کرے گی؟
2026-11-09 05:35:19
3
JOKHIO :
hyee 🥀🥀❤️🩹❤️🩹
2026-11-09 05:35:06
4
Aun Ali 😈 :
تم نے دیکھی ہو گی شام ڈھلتی
تم نے دل ڈھلتے کہاں دیکھے ہوں گے
🙂🍂
2026-11-09 05:39:13
4
𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐆𝐮𝐥 :
Hey 🥹
2026-11-09 06:16:47
0
٭لاڈلہ٭ :
ہمارے ماتھے پر مُہر لگی ہے بدبختی کی ہم بن ٹھن کر بھی ٹھکرائے ہوئے لگتے ہیں..
2026-11-09 03:42:05
8
shahnawaz bajwa :
acha. chlo koi bat nai
2026-11-09 03:38:56
7
Na Khuda :
2026-11-09 04:04:19
5
⚔️R. , MRo :
hayeeeeee
2026-11-09 03:47:08
10
Saagar.Afridi041✒️ :
خوشی سے تم نے کھویا ہے مگر یہ دھیان میں رکھنا
کہ ہم ترکِ تعلق کو وفاداری سمجھتے ہیں؟
2026-11-09 05:24:53
4
🔥MeeR SaiiN🔥🔥 :
hn rimsha
2026-11-09 06:06:25
0
Khan g :
reality 😔
2026-11-09 04:10:04
10
~`~احسن ماڑی آلا ~`~ :
اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارہ نا ملے
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نہ ملے
مجھ کو اک رنگ عطا کر تاکہ پہچان رہے
کل کلاں یہ نہ ہو کہ تجھ کو میرا چہرہ نا ملے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے ادمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے
بس یہی کہہ کر میں نے اسے خدا کو سونپا
اتفاقا کہیں مل جائے تو روتا ہوا نا ملے
2026-11-09 03:59:45
6
ᥫ᭡⟵ چودھری صاحب :
hy Allah g❣️
2026-11-09 04:27:15
7
اداس🥀خاصخیلي :
hi ☺️jann ❤️🩹❤️🩹
2026-11-09 03:38:42
6
Dêcêñt🦋 Gîrl♥️ :
2026-11-09 04:18:52
6
Ràñá Wâqãs :
sad video na bnaya k4
2026-11-09 04:48:39
1
🎀♡❀ɪsʜᴀ❀♡🎀 :
good
2026-11-09 04:54:49
4
Sher :
"دوسروں کے عیب دیکھنے سے پہلے اپنا گریبان بھی دیکھ لینا چاہیے۔ ❤️"
2026-11-09 03:48:16
11
Hussain Naqvi :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-09 04:05:16
3
ℳ 𝒜𝒷𝒹𝓊𝓁𝓁𝒶𝒽 𝒯𝓊𝓇𝓀 :
2026-11-09 03:51:37
3
Wasif Ansari :
تو نہیں تو اور صحیح اور نہیں تو کوئی اور صحیح بڑی لمبی ہے زمین ملیں گے لاکھوں ہنسی اس زمانے میں صنم تو اکیلی تو نہیں
2026-11-09 05:03:27
3
ali hasan :
BAŞAK
2026-11-09 05:03:09
2
afsos hai jindagi :
کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں
جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے
2026-11-09 05:45:51
2
🆂︎🆈︎🅴︎🅳︎ 🆉︎🅰︎🅳︎🅰︎ :
وفا لے کر بھی جس نے بے وفائی کا راستہ چنا، ہم نے اسے دل سے چاہا، اُس نے ہمیں درد دیا۔
ہم تو آخری سانس تک وفا نبھاتے رہے
وہ ہماری محبت ٹھکرا کر کسی اور کا ہو گیا۔ 🥀💔
2026-11-09 06:10:56
0
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.